سرچ کریں

Displaying 1861 to 1870 out of 7119 results

1861

قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟

1861
1862

حاملہ عورت کے سجدہ کرنے کا طریقہ

سوال: ایک ایسی خاتون کہ جو اُمید سے ہے، اُسے سجدہ کرتے ہوئے اپنے پیٹ کو رانوں کے ساتھ لگانے میں تکلیف اور آزمائش کا سامنا ہے۔ عام حالت میں تو ممکن تھا، مگر اب حمل کا ساتواں ماہ ہے، جس کے سبب معمول کے مطابق سجدہ کرنا مشکل ہے۔ کیاوہ پیٹ کو رانوں کے ساتھ مس کیے بغیر کچھ اونچی رہ کر، یعنی پیٹ کو کچھ اوپر رکھ کر سجدہ کر سکتی ہیں؟

1862
1863

سڑکوں وغیرہ پرنفعِ عام کے لیے لگے ہوئے درختوں کے پھل کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک تنظیم، جو لوگوں کے نفعِ عام کے لیے سڑکوں، روڈوں وغیرہ مختلف جگہوں اور مقامات پر درخت لگاتی ہے، اس نے لوگوں سے درخت لگانے کے لیے چندہ لے کر نفعِ عام کے لیے عام شاہراہ اور مختلف پارکس میں پھل والے درخت لگا دیے۔ سوال یہ ہے کہ ان درختوں پر اُگنے والے پھل جو بھی چاہے، کھا سکتا ہے؟ یا پھر ان کے متعلق شرعی حکم کیا ہوگا؟

1863
1864

کیا روح کو بھی موت آتی ہے؟

جواب: پر کبھی فنا طاری نہیں ہوتی حتیٰ کہ قیامت کے دن جب ساری مخلوق فنا ہو جائے گی، تب بھی روح باقی رہے گی کہ درست قول كے مطابق یہ ان مستثنی اشیاء میں سے ہے،...

1864
1865

مایوسی کفر ہے؟ قرآن و حدیث روشنی کی میں وضاحت

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی شخص کسی پریشانی میں مبتلا ہو اور بظاہر بہتری کی کوئی راہ دِکھائی نہ دے رہی ہو ، تووہ ہمت ہار جاتا ہے ، جس پر دوست احباب اسے تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ، کیونکہ مایوسی کفر ہے ۔ اس حوالے سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے ؟اس کی وضاحت فرما دیں ۔سائل : ابراہیم بھٹی ( صدر ، کراچی)

1865
1866

حرام کھانے والاعبادت کرے یا نہ کرے؟

جواب: پر (دوسری سزاکے ساتھ ساتھ) یہ سزابھی ملتی ہے کہ اتنے دنوں کی نمازوں کومحنت ومشقت سے اداکرنے کے باوجودوہ ان کے اجر و ثواب سے محروم رہتا ہے، لہذا اسے ...

1866
1868

کھڑے ہوکر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت؟

جواب: پر درود و سلام عرض کرنا نہایت پسندیدہ عمل ہے۔ جس طرح حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی حیاتِ ظاہری میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی تعظیم و توقیر...

1868
1870

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: پر اضافہ نہیں کیا جاسکتا اور حدیث پاک سے اسی دن ضحوۂ کبری ٰ سے پہلے پہلے پڑھنے کا ثبوت ہے ، اس لیے یہ حکم صرف اسی دن کے ساتھ خاص ہو گا اور ضحوۂ کبریٰ ...

1870