
ملازم کا خریداری میں زیادہ ریٹ بتاکر زائد رقم خود رکھ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کنسٹرکشن کے شعبے سے وابستہ ہوں، میرے ٹھیکیدار بعض اوقات مجھے طے شدہ کام سے ہٹ کر ریت یا بجری وغیرہ لینے بھیج دیتے ہیں جس میں کافی وقت صرف ہوتا ہے، مشقت بھی اٹھانی پڑتی ہے اور اس کا عوض بھی کچھ نہیں ملتا ۔ کیا مجھے یہ اجازت ملے گی کہ میں 3000میں ملنے والی چیز کا ریٹ 3500 بتا کر 500 روپے خود رکھ لیا کروں؟
بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا کیسا؟
جواب: والی" یہ نام حضرت سیدہ خاتون جنت،نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر،سیدتنابی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہاکاہے۔حدیث پاک میں اچھوں کے نام...
غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟
جواب: والی نماز ادا نہیں ہوتی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
پچھلی صف کو چیر کر اگلی صف میں جگہ پر کرنے کے لیے جانا
سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ ہم نماز پڑھنے کے لیے مسجدمیں جاتے ہیں، نماز شروع ہوچکی ہوتی ہے لیکن اگلی صف میں کسی ایک طرف ایک آدمی کی جگہ خالی ہوتی ہے اور اس سے جو پیچھے والی صف ہے اس میں بھی لوگ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں اور یہ مکمل ہوچکی ہوتی ہے تو اس صور ت حال میں کیا كريں؟
نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا
جواب: والی عورت اور جنبی شخص قرآن میں سے کچھ بھی نہ پڑھے۔ (سنن الترمذی، رقم الحدیث 131، جلد 1، صفحہ 236، مطبوعہ مصر) جوہرہ نیرہ میں ہے: ”و لا یجوز ل...
بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم
جواب: والی رطوبت منی نہیں بلکہ لیکوریا ہے تو غسل فرض نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ”اِحْتِلام یعنی سوتے سے اٹھا اور بدن یا کپڑے پر تری پائی اور اس تری کے مَن...
جواب: والی عورت اورجنبی کے متعلق فرمایا: "درود شریف اور دعاؤں کے پڑھنے میں انھیں حَرَج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ وُضو یا کُلی کر کے پڑھیں۔" (بہار شریعت، جلد1، ...
لڑکے کے عقیقے میں کتنے جانورہوں؟
جواب: والی شرائط کا پایا جانا اور قربانی سے مانع عیوب سے پاک ہونا ضروری ہے، ورنہ عقیقہ ادا نہیں ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
جواب: والی صحابیات میں شمار کیا ہے۔ (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج 8، ص 21،11، 16، دار الكتب العلمية، بيروت) حدیث پاک میں ہے "تسموا بخياركم" ترجمہ: اپنے اچ...