سرچ کریں

Displaying 1881 to 1890 out of 2043 results

1881

جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: حرام مغز تک چھری لے گیا یا مکمل سر ہی کاٹ دیا، تو اس کا یہ فعل مکروہ ہے، لیکن بہر حال اس کا ذبیحہ حلال ہے۔(ہدایہ، ج4،ص437،مطبوعہ لاہور) اور صدر ا...

1881
1882

مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟

جواب: حرام ہے۔ مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہوقار الفتاوی میں فرماتے ہیں:’’ایسی دوائیں استعمال کی جائیں کہ جب تک دوا کا استعمال جاری رہے،حمل قرارنہیں پا...

1882
1883

استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟

جواب: حرام کے قریب اور گناہ ہے،اسی طرح قبلے کی سمت میں دونوں جانب45 ڈگری کے اندر اندر بھی اِس حالت میں قبلے کو منہ یا پیٹھ کرنا، ناجائز ہے،جیسے نماز میں قب...

1883
1884

جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا

جواب: حرام ہے کہ حدیث میں بہت چھوٹے بچوں کو مسجد میں لانے سے منع کیا گیا ہے۔ جماعت کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کو مَردوں کی صف سے پیچھے ...

1884
1885

مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم

جواب: حرام کی نیت کرکے ہی حدود حرم میں داخل ہونا ہوگا،بغیر احرام کی نیت کے حدود حرم میں داخل نہیں ہوسکتی،اگر احرام کی نیت کیے بغیر میقات سے گزرجائے ...

1885
1886

حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟

جواب: حرام ہے اگر کسی نے اپنی بیوی کو حالتِ حیض میں طلا ق دی تو طلاق دینے والا گنہگار ہوگا لیکن اس کی طلاق واقع ہوجائے گی اور اس شخص کو رجوع کا حکم دیا جائے...

1886
1887

جاندار کی تصویر والا کیلنڈر گھر میں لگانے کا حکم

جواب: حرام ہے ؛ اسی طرح بطورِ تعظیم جاندارکی تصویر گھر میں رکھنا بھی ناجائز وحرام ہے ، لہٰذا جاندارکی تصویروالاکیلنڈر گھر میں لٹکانا ، ناجائز وحرام ہے ۔ ...

1887
1888

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

جواب: حرام کام ہے، لہٰذا آپ سے جو نمازیں قضا ہوئیں، اس پر توبہ کرنا بھی آپ کے اوپر لازم ہے۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:”(والمعتبر فی تغییر الفرض آخر...

1888
1890

عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟

جواب: حرام سے باہر آ جائے اور احرام کی پابندیوں کا خیال رکھتے ہوئے پیریڈز کے ایام گزارے،پھر جب پیریڈزختم ہو جائیں تو غسل کرکے طواف کرے ۔اور اس صورت میں چون...

1890