
جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟
جواب: مقتدی پر اس سجدہ کی قضاء لازم نہیں ہوگی جوامام پہلے کر چکا ہے ، بلکہ رہ جانے والی رکعت کو جب وہ ادا کرے گا تو اس رکعت کے سجدے بھی ادا ہو جائیں گے۔...
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔
مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟
جواب: مقتدی کو عصر کی نماز میں صرف دو رکعت جماعت ملی،تو امام کےساتھ سلام پھیر دے یا سلام کے بعد دو رکعت اور پڑھے۔اسے کیا کرنا چاہیے؟‘‘تو اس کے جواب میں لکھت...
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
سوال: امام تیمم کر کے آیا ہواور مقتدی وضو کیے ہوئے ہوں، تو کیا امام اُن کی امامت کرواسکتا ہے؟
منفرد کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت
جواب: مقتدیوں کی نیت کرے جو دائیں طرف ہیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے ان کی جو بائیں طرف ہیں،اور دونوں سلاموں میں حفاظت کرنے والے فرشتوں کی بھی نیت کرے،...
تنہا نماز پڑھنے والا بھی سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہے گا ؟
جواب: مقتدی و منفرد (یعنی تنہا نماز پڑھنے والے)سب کے لئے سنت ہے۔(مراقی الفلاح،ص 97، المكتبة العصرية) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلّ...
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مقتدی کے لیے صرف تحمید(اللھم ربنا ولک الحمد)کہنا اورمنفرد (یعنی تنہا نماز پڑھنے والے)کے لیےتسمیع و تحمید ( سمع اللہ لمن حمدہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دو...
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
سوال: اگر فرض نماز کی جماعت ہو رہی ہے۔ امام صاحب رکوع میں ہیں، رکوع کا وقت کم ہوتا ہے، تو کیا مقتدی بغیر کانوں تک ہاتھ اٹھائے تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے سیدھا ہاتھ باندھ لے اور پھر فوراتکبیر کہہ کر رکوع میں چلا جائے۔ تو کیا یہ عمل ٹھیک ہو گا؟
آنے والا نمازی نئی صف میں کہاں کھڑا ہو؟
جواب: مقتدی، اکیلا ہی امام کی سیدھ میں کھڑا ہوجائے۔ اگلی صف میں سے کسی کو نہ کھینچے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ ...