
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ہبہ کی جانے والی چیز موہوب لہ ( یعنی جس کو وہ چیز گفٹ کی ہے، اس) کے قبضے میں دیدی جائے، اگر واہب (گفٹ کرنے والے) نے ...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
جواب: شرائط کے مطابق ہونا اور حدود ِحرم میں قربان ہونا بھی ضروری ہے ساتھ ہی اپنے اس گناہ سے توبہ بھی لازم ہے ۔ نوٹ :اب دم دینے کا آسان طریقہ یہ ہے ...
مرد کے استعمال کی گھڑی پرزکوۃ کا حکم
جواب: شرائط پائی جانے کی صورت میں زکوۃ ہو گی۔ اور اگر گھڑیاں سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی ہیں یا ان میں زکوۃ کی شرائط نہیں پائی جاتی تو ان پر زکوۃ لا...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: شرائط پر پورا اترنے والا ایک جانور(بکرا، بکری،بھیڑ وغیرہ)حدودحرم میں ذبح کرناہے۔ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ’’يجب دم لو حلق للحج أو العمرة ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ وہ منفعت مقصودہ ہو کہ عادتا ً عقد اجارہ سے اس منفعت کا حصول کیا جاتا ہو۔(بدائع الصنائع ،کتاب الاجارۃ، ج 4، ص 192، دا...
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
جواب: شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ امام اور مقتدی کی نماز میں باہم ربط و تعلق ہو، اس ربط کی وضاحت فقہائے کرام یوں بیان فرماتے ہیں کہ امام کی نماز مقتدی...
دکان میں گاہک لانے پر کمیشن وصول کرنے کا شرعی حکم
جواب: شرائط پائی جائیں تو آپ کا دکاندار سے کمیشن لینا جائز ہے کیونکہ آپ جو کام کرتے ہیں یہ ایک قابلِ معاوضہ کام ہے۔ ان دونوں شرائط کی موجودگی میں ب...
بینک میں جمع کروائی گئی رقم پرکتنی بارزکاۃ لازم ہوگی ؟
جواب: شرائط کے ساتھ سال بہ سال ان پر زکوۃ لازم ہوتی رہتی ہے، لہذا جو رقم بینک میں موجود ہے اگرچہ گزشتہ سال اس کی زکوۃ دے دی تھی، سال مکمل ہونے پر شرائط ...
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: شرائط پائی جائیں، تو عورت کے لیےاُسی سال حج کرناضروری ہے، کیونکہ حدیثِ پاک میں حج فرض ہونےکےبعد اسے جلد ادا کرنے کا حکم ہے اور ایسی صورت میں شوہر کا...