
سگریٹ میں چرس یا نشہ آور چیز ملا کر پینا کیسا ؟
جواب: ایا۔ (سنن ابو داؤد،ج2،ص163،حدیث 3686 ، مطبوعہ لاھور) اس حدیث کے تحت شیخ محقق عبد الحق محدّثِ دہلوی علیہ رحمۃ اللہ القوی لمعات شرحِ مشکوٰۃ میں فرمات...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: ایا گیا۔ ٹوٹے ہوئے برتن کا استعمال جائز ہے، صحیح بخاری شریف کی حدیث پاک میں ہے: ”عن أنس بن مالك رضي الله تعالى عنه أن قدح النبي صلى الله عليه و...
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ایک واجب یہ ہے کہ حلق یا تقصیر سے پہلے حالتِ احرام میں سعی کی جائے اور سعی کرنے سے پہلے ہی حلق یا تقصیر کروا لینے سے دم لازم ہوجاتا ہے،لیکن اس سے سعی ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان یا نفل روزے میں روزہ کھولتے وقت اذان ہوتی ہے، تو لوگ افطار کرتے رہتے ہیں، اذان کا جواب دینے کے لیے رُکتے نہیں ہیں، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اذان ہوتے وقت افطار کرتے رہنے والے لوگ گنہگار ہوں گے یا نہیں؟
منہ سے سگریٹ کی بو ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟
سوال: ایک شخص سگریٹ پی کر منہ سے بدبو ختم کیے بغیر فوراً مسجد میں چلا جاتا ہے۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟
سگریٹ کادھواں روزے دارکے ناک میں چلاجائے
جواب: ایا،بلکہ خودبخوداس کا دھواں حلق تک پہنچے،تواس کاروزہ نہیں ٹوٹے گا،اگرچہ اسے روزہ دارہونایادہو۔ (2) اگرکسی روزہ دار نے قصداً اس کےدھویں کوکھینچ کر...
جواب: سگریٹ کی طرح کا حکم رکھتی ہے کہ اس کا استعمال عام معمول کے مطابق کیا جائے تو اس سے نشہ نہیں ہوتا۔ لہذا اس کی خریدوفروخت بھی جائز ہے بشرطیکہ وہاں ممانع...
واقعہ معراج کہاں سے ثابت ہے اور اس کے منکر کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ایمان:پاکی ہے اسے جوراتوں رات اپنے بندے کو لے گیا مسجدحرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کے گردا گرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں ۔ بیشک ...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: ایسی صورت میں عورت پر لازم ہے کہ وہ اپنا اور اپنے مَحرم کا خرچہ اٹھائے اورفرض حج کی ادائیگی کرے۔ تنویرالابصاراوراس کی شرح درّمختارمیں ہے: ’’و مع زوج ...