سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 5484 results

11

نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟

جواب: بیٹھابغور سن رہاہے ، ادائے حق ہوگیا ؛باقیوں پر کوئی الزام نہیں، اوراگر وہ سب اسی غرض واحد کے لئے ایک مجلس میں مجتمع ہیں ، تو سب پر سننے کا لزوم چاہئے ...

11
12

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟

12
13

عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟

جواب: کر لی، تو نماز ادا ہو جائے گی کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے خطبہ سننا فرض یا واجب نہیں،ہاں! ثواب میں کمی کا باعث ضرور ہےاور نماز جمعہ کے لیے جتنا جلد...

13
14

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟

14
15

کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟

جواب: کروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ کبری یعنی نصف النہارِ شرع...

15
16

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔

16
17

جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم

سوال: جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنا کیسا ہے؟

17
18

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: بیٹھ کر ادا فرماتے تھے۔ (مسند احمد،ج44،ص177،حدیث26553،مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ) (۲)حضرتِ ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ان النبی صلى...

18
19

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟

19
20

جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم

جواب: بیٹھنا سنت ہےکہ اس کی طرف رخ کر کے بیٹھنے میں وعظ ونصیحت کا فائدہ حاصل کرنا مقصود ہوتا ہے، لہذا خطبہ جمعہ کے دوران خطیب کی طرف رخ کر کے، بالکل خامو...

20