
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: کوان اشیاء سے جدا کر کے مستقل حیثیت سے دیکھا جائے تو اب یہ خون مکروہ و ناجائز کہلائے گا۔ اورجن فقہاء کرام نےگوشت سے نکلنے والے خون کو حلال و جائز ...
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
سوال: ہم نے سناہے کہ "کوا اور چوہا فاسق جانور ہیں" تو اس کی وضاحت فرما دیں کہ اس سے کیا مراد ہے؟ ان کے فاسق ہونے کا کیا مطلب ہے؟
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: کھانے میں مخل ہوسکتا ہے، جبکہ جو جانور دانتوں سے چارہ کھاتے ہیں،اگر ان کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو، تو ضروری نہیں کہ چارہ کھانے میں ان کے لیے کسی قس...
بسم اللہ نہ پڑھنے کی صورت میں کھانے میں شیطان کے شریک ہونے کی وضاحت
سوال: اگر ہم کھانے سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھیں، تو کیا شیطان ہمارے ساتھ کھانے میں شریک ہو جاتا ہے اور جب وہ شریک ہو جاتا ہے، تو کیا کھانا ناپاک نہیں ہو جاتا؟ نیز اس کھانے کو کھانے سے ہمارا وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
کوا دودھ میں چونچ ڈال دے ،تو اس کا حکم
سوال: اگر کوا دودھ میں چونچ ڈال دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حشرات الارض، مثلاً: لال بیگ یا چاول میں رہنے والے کیڑے اگر کھانے میں پک جائیں، تو کیا اُس کھانے کو استعمال کرسکتے ہیں؟ نیز کیڑے مکوڑے زیادہ ہونے کی بنا پر کافی احتیاط کے باوجود اگر یہ کیڑے مکوڑےکسی آئل، گھی وغیرہ میں گر جائیں، تو کیا ہم ان کیڑوں کو نکال کر اُس آئل یا گھی کو کھانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
سوال: نفل روزے میں روزہ دار ہونا یاد ہو اور کلی کرتے ہوئے غلطی سے حلق میں پانی چلا جائے ،تو روزے کا کیا حکم ہوگا؟اگر روزہ ٹوٹ جائے گا، تو کیا اس صورت میں رمضان کے روزے کی طرح، نفل روزے میں بھی باقی دن روزے دار کی طرح رہنا واجب ہوگایا روزہ ٹوٹنے کے بعد کھانے پینے کی اجازت ہوگی؟
سوال: کھانا کھانے کی سنتیں بیان کردیں۔