
مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام
جواب: فرض في الأوليين و قد قرأ الإمام فيهما. اهـ. قال في النهر: وبهذا علم أنه كاللاحق في حق القراءة فقط. اهـ."ترجمہ: بحر میں ذکر کیا کہ: مسافر امام کا مقیم ...
شرمگاہ میں دخول کئے بغیرشوہر کو انزال ہوگیا، تو بیوی پر غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: شوہر نے بیوی کی شرمگاہ میں اپنی شرمگاہ داخل نہیں کی، باہر مس کرنے سے ہی شوہر کوبیوی کی ران پر انزال ہوگیا، تو اس صورت میں بیوی پر بھی غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: اگرکوئی فرض نمازکےبعددعانہ مانگنےکی عادت بنالےتووہ گنہگارہوگایانہیں؟
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
جواب: فرض، وِتر اور سنتِ مؤکدہ کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعدبھول کر درود شریف پڑھنا شروع کردے تو جیسے ہی یاد آجائے، فوراً تیسری رکعت کیلئے کھڑا ہوجائے، مکم...
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
جواب: فرض على التوسعة“ترجمہ: غیر فرض طواف میں شک کی صورت میں اعادہ نہ کرے، بلکہ غالب گمان پر بنا کرے، کیونکہ غیر فرض میں خوب وسعت والا معاملہ ہوتا ہے۔ (رد ا...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
سوال: اگر یہ یاد ہوتے ہوئے کہ روزہ ہے ، کان کے اندر پانی چلا جائے اور کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس کے کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، ا س پر روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے، تو وہ روزے کی حالت میں غسل کیسے کرے گا؟
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: فرض یعنی قیام میں تاخیر پائی گئی، لہذا اُس پر سجدہ سہو واجب ہے اور اگر تین بار”سبحان اللہ“ کہنے کی مقدار کے دورانیہ سے کم بیٹھا اور یاد آنے پر فورا...
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
جواب: فرض پڑھنے کے بعد سے طلوع فجر تک ہے، لہذا اگر کسی کی کچھ رکعتیں مثلا آٹھ، باقی رہ گئیں اور امام وتر کو کھڑا ہوگیا تو امام کے ساتھ و تر پڑھ لے پھر باق...