سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 395 results

191

کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟

سوال: کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟

191
192

ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟

جواب: قربانی کے احکام ہی کی مثل ہیں، اور قربانی میں چھوٹا جانور (یعنی بکرا، بکری) دو یا دو سے زیادہ افراد کی طرف سے قربان نہیں ہوسکتا، چھوٹے جانور میں حصے...

192
193

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

193
194

قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم

سوال: زیدعید کے پہلے دن جب قربانی کرتا ہے تو اپنے تین چار دوستوں کو بُلا لیتا ہے جو جانور ذبح کرنے اور گوشت بنوانے میں آخر تک ساتھ دیتے ہیں۔ قربانی کے بعد زید تمام دوستوں کو خیر خواہی کی نیت سے ڈیڑھ یا دو کلو گوشت بھی دے دیتا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا دوستوں سے کام کروانے کے بعد انہیں گوشت دینا جائز ہے؟جبکہ یہ سب پہلے سے طے نہیں ہوتا بلکہ زید کی نیت فقط خیر خواہی کی ہوتی ہےاور اگر پہلے سے دوستوں کے ساتھ طے کر لیا جائے کہ کام کے بدلے انہیں گوشت دیا جائے گاتو کیا حکم ہوگا؟

194
196

حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حج افراد کرنے والے قربانی نہ کریں تو کیا حکم ہے؟

196
197

صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات

جواب: کاوقت مرادہوتاہے، اس سارے وَقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اُسے صُبح میں پڑھنا کہیں گے۔ اور شام سے مراد دوپَہَر ڈھلے یعنی ظہر کی نماز کا وقت شروع ہونے سے ...

197
198

ہرن کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے گھر میں ہرن پالی ہوئی ہے، اس کی قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں؟

198
199

جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟

سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟

199
200

قربانی واجب ہونے کا نصاب اگر قربانی کے دنوں کی راتوں میں پایا جائے تو حکم؟

سوال: قربانی كے وجوب کی شرائط کیا صرف 10، 11 اور 12 ذوالحجہ كے دن میں دیکھیں گے یا ان كے درمیان جو دو راتیں ہیں ان میں بھی اگر شرائط پائی جائیں، تو قربانی واجب ہو جائے گی ؟

200