
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)
دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: کسی پر بھی زکوٰۃ واجب نہ ہوگی ۔ ہاں ! اگر مذکورہ سونے کے علاوہ بھی کوئی اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی ، پرائز بانڈز ، وغیرہ) میں سے کچھ موجود ہ...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: کسی اور ذریعے سے بھی علم ہوجائے تو کافی ہے مثلاً جو شخص نا بینا اور بہرہ ہو وہ پاس کے مقتدی کی حرکاتِ انتقالیہ سے بذریعہ قوتِ لامسہ علم حاصل کرتے ہوئے...
سوال: کسی شخص پر قرض ہے جس کی وجہ سے اس پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی تو کیا اس پر قربانی فرض ہوگی؟ اور اگر قربانی فرض نہ ہو اور کرلی تو کیا قربانی ہوجائے گی؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
سوال: میری مستقل رہائش کراچی میں ہے ،اگر میں پاکستان کے کسی دوسرے شہر یا گاؤں میں قربانی کرنا چاہوں ،تو اس کا شری حکم کیا ہوگا؟
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
جواب: کسی شخص کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ اور قرض سے زائد دیگر اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی، مالِ تجارت) میں سے کوئی مال بھی موجود ہو، تو اب ساڑھے سات تولہ سو...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: کسی عذر کے سبب جیسے کمر کے درد کے سبب بیلٹ باندھے یا گھٹنوں کے درد کے سبب گرپ پہنے توعذر کی وجہ سےاُسے پہننے سے وہ گنہگار نہیں ہوگا اور ...
زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا
جواب: کسی بھی قسم کا مال ِنامی یا مالِ غیر نامی نہ ہو۔ مالِ نامی مثلاً سوناچاندی مالِ تجارت،کرنسی،پرائز بانڈ اور مالِ غیر نامی مثلاً ضرورت سے زائد فرنیچر،گ...
چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟
جواب: کسی دکاندار سے ادھار لی ہوئی چیز پر بھی فاتحہ پڑھنا جائز ہے، البتہ گنجائش نہ ہونے کی صورت میں دکان سے ادھار چیز لے کر اسے بطور لنگر لوگوں کو کھلانے سے...
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
جواب: کسی مسلمان فقیر کو اس طرح مالک بنانا ہے کہ ہر طرح سے مالک نے اس شے سے نفع حاصل کرنا ترک کر دیا ہو بشرطیکہ وُہ مسلمان ہاشمی نہ ہو اور نہ ہی اس کا غلام...