
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: فرض ہے ،(2)واجب ہے ، (3)سنت ہے ، اور سنت سے مراد سنتِ غیر مؤکدہ ہے، اس کا ترک مکروہ تنزیہی ہے،یہی مِن حیث الدلیلراجح قول ہے ۔ والتفصیل ذالک: پہل...
سوال: کیا بہن کے بیٹے کو زکوۃ دے سکتے ہیں تاکہ وہ اپنا قرض اتار سکےاور اسے بتانا نہیں ہے کہ یہ زکوۃ ہے؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: فرض کریں، دوسری اس کے ليے حرام ہو (مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کرو تو بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپی، بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کرو تو چچا، بھت...
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
جواب: زکوۃ کی رقم دے کر وکیل بنادینا کہ وہ مستحق افراد( مثلا فقیر شرعی) تک زکوۃ پہنچادے، یہ جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ! زکوۃ دینے والوں اور وکیل،...
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کسی کے پاس ہمارا قرض ہو اور ہم اس کو قرض معاف کردیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟
سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: فرض (چوتھائی سر کے مسح) کے علاوہ بقیہ تینوں فرائض میں اعضائے وضو کا دھونا فرض ہے۔ دھونے کی تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پ...
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زکوۃ کی رقم، مدرسے کی تعمیر، بجلی کے بل، قرآن پاک، کتابیں، مدرسین کی تنخواہ اور بچوں کے کھانے پینے کے اخراجات میں صرف ہوسکتی ہے یا نہیں؟