سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 7818 results

201

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی خاتون کو کمر کے مہروں میں درد کی وجہ سے ڈاکٹر جھکنے سے منع کر رہے ہوں کہ اس سے بیماری بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ کمر کا درد بھی کئی سال پرانا ہے اور اس میں زیادتی ہو رہی ہے۔ خود ان کا بھی یہ تجربہ ہو کہ اگر جھکا نہ جائے تو کمر درد میں افاقہ ہوتا ہے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس صورت میں ان کو نمازوں میں بغیر جھکے یعنی رکوع اور سجدہ سر کے اشارے سے کرنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

201
202

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟

202
203

خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟

جواب: پر عدت کی پابندیاں لازم ہوں گی۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”نکاح زائل ہونے یا شبہہ نکاح کے بعد عورت کا نکاح ...

203
204

باپ نے دخول سے پہلے بیوی کو طلاق دے دی تو بیٹا اس سے نکاح کر سکتا ہے؟

جواب: پر حرام ہے کیونکہ یہ بیٹے کی ماں کی طرح ہے۔“(صراط الجنان ، جلد02،صفحہ 190، مکتبۃ المدینہ ،کراچی) سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علی...

204
205

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: پر ظاہر کی جائیں تو تمہیں بُری لگیں اور اگر انہیں اس وقت پوچھو گے کہ قرآن اتر رہا ہے تو تم پر ظاہر کردی جائیں گی اللہ انہیں معاف فرماچکا ہے اور اللہ ب...

205
206

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ علماء سنت کے نام پر عرب کلچر کو پرموٹ کرتے ہیں اور ہر بات میں کہہ دیتے ہیں کہ فلاں لباس پہنو، ایسا حلیہ بناؤ، ایسے کھاؤ، ایسے پیو، یہ سنت طریقہ ہے، تو کیا ہمیں عرب کلچر کی بجائے اپنے علاقائی کلچر کے مطابق زندگی نہیں گزارنی چاہیئے؟

206
207

بھانجے کا اپنی طلاق یافتہ مامی سے نکاح کرنا

سوال: کیا بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟

207
208

جسے جماع پرقدرت نہ ہواس کےلیے طلاق کاحکم

سوال: میں،بیوی کےساتھ جماع کرنے پرقدرت نہیں رکھتا،سات آٹھ سال ہوگئےہیں ،علاج بھی بہت کروایاہے ،اب چاہتاہوں کہ میں بیوی کوطلاق دےدوں تاکہ وہ گناہ میں نہ پڑے ،کیامیں اسے طلاق دے سکتاہوں؟

208
210

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟

210