سرچ کریں

Displaying 2101 to 2110 out of 2159 results

2101

جس ٹشو سے پیشاب صاف کیا اسے جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا

جواب: مسئلہ ہے تو اس کے متعلق درج ذیل تفصیل ہے: (1) اگر اس ٹشو پیپر پر ایک درہم کی مقدار سے زائد پیشاب کے قطرے لگے ہوئے ہیں تو اس کو جیب میں رکھ کر نماز پ...

2101
2102

جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں یہ مشہور ہے کہ جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو وہ اپنے بچوں کا بھی نہیں کر سکتا کیا اس کی کچھ حقیقت ہے یا نہیں ؟ سائل:نصیر احمد (بلدیہ ٹاؤن کراچی)

2102
2103

مدت پوری ہونے سے پہلے دکان چھوڑنے کا حکم

جواب: مسئلہ دلالت کرتا ہے جو خانیہ میں ہے: ایک شخص نے زمین کرایہ پر لی تاکہ وہ اس میں زراعت کرے پھر اس نے اصلاً ہی زراعت کو ترک کرنے کا ارادہ کر لیا تو یہ ...

2103
2104

لاحق اپنی رہ جانے والی رکعت میں قراءت کرلے تو نماز کا حکم

جواب: مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے کی، تو نماز واجب الاعادہ ہوگی یعنی اس نماز کو دوبارہ سے پڑھنا واجب ہے۔ اس لئے کہ لاحق اپنی بقیہ رکعتوں میں قراءت و سجدہ...

2104
2105

تصاویر و مووی بنانے والے کی کمائی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جاندار فوٹو گرافی کرنے اور مووی بنانے والوں کی کمائی حلال ہوتی ہے؟

2105
2106

نابالغ لڑکوں کے کان میں سونے کی بالیاں ڈالناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ لڑکوں کے کان چھدوا کران میں سونے کی بالیاں ڈالناکیساہے؟

2106
2107

اسکارف لپیٹنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حدیثِ پا ک میں دوپٹہ پہنتے ہوئے دوبار لپیٹنے سے منع کیا گیا ہے، تو آج کل عورتیں جو اسکارف کافی مرتبہ لپیٹ کر پہنتی ہیں، کیا یہ بھی منع ہوگا؟

2107
2108

وطنِ اصلی سے مستقل منتقلی پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں اپنے آبائی شہر ملتان سے اپنے اہل و عیال سمیت لاہور شفٹ ہو گیا ہوں اور اب یہیں مستقل رہنے کی نیت کر لی ہے، کہیں اور جانے کی نیت نہیں، البتہ ملتان میں میری کچھ زمینیں اورگھر ہے، اس لیے کبھی کبھار ملتان آنا جاناہوگا۔ تو کیا ملتان اب بھی میرا وطن اصلی ہےیا نہیں؟ اور جب میں لاہور سے ملتان پندرہ دن سے کم رہنے کے ارادے سے جاؤں گا تونماز قصر پڑھوں گا یا پوری پڑھوں گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی کہ ملتان کو چھوڑنے کے عزم و ارادہ سے لاہور منتقل ہوا ہوں۔

2108
2109

بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)

2109
2110

مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سود کی رقم کے متعلق حکم ہے کہ یا تو دینے والے کو واپس کریں یافقیر شرعی پر صدقہ کریں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا سید کو بطور صدقہ دیا جا سکتا ہے جبکہ وہ فقیر شرعی ہو؟

2110