
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
جواب: متعلق فرماتے ہیں:”فإن كان المسمى أقل من عشرة يكمل عشرة عند أصحابنا الثلاثة “ یعنی :مہر اگر دس درہم سے کم مقرر کیا جائے تو ہمارے تینوں ائمہ علیہم الرحم...
نا محرم مرد و عورت کا گلے ملنا کیا زنا میں شمار ہوگا؟
جواب: متعلق بھی سخت وعیدیں وارد ہوئیں چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’لأن يطعن في رأس أحدكم بمخيط من حديد خير له من أن يمس امر...
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟
قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟
جواب: متعلق نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :”فكلوا وادخروا واتجروا“ ترجمہ :اسے کھاؤ،اٹھا رکھو اور نیکی کے کاموں میں خرچ کر...
اللہ تعالی کو معلم (استاد) کہنا کیسا ؟
جواب: متعلق تفسیر بیضاوی میں ہے: ”ان التعليم يصح اسناده الى الله تعالى، وان لم يصح اطلاق المعلم عليه لاختصاصه بمن يحترف به“یعنی : سکھانے کی نسبت اللہ تعالی ...
ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟
جواب: متعلق فتاوی ہندیہ میں ہے ”وشرط صحۃ الاقالۃ ،رضا المتقائلین“ ترجمہ: اقالہ کے صحیح ہونے کی شرائط میں سےایک شرط متقائلین(یعنی اقالہ کرنے والے دونوں افرا...
بلی اگر کھانے پینے کی چیزوں میں منہ ڈال دیں تو بلی کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟
جواب: متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اچھا پانی(غیرمکروہ پانی) ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وُضو و غُسل مکروہ ہے اور اگر اچھا پانی موجود نہیں تو اسی سے وضووغسل کرنے ...
گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟
جواب: متعلق حکم یہ ہے کہ اگربیچنے والا(یعنی یونس)یہ کہتاہے کہ یہ میری ہے تواسے دے دی جائے ورنہ یہ لقطہ ہےاورلقطہ کے متعلق حکم ہے کہ اس کی تشہیرواعلان کیاجائ...
بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟
جواب: متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”لڑکے کو جب انزال ہوگیا وہ بالغ ہے وہ کسی طرح ہو ،سوتے میں ہو جس کو احتلام کہتے...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔