
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
جواب: غیر کتابی تھے، ان میں سے ایک مسلمان ہوا تو قاضی دوسرے پر اسلام پیش کرے اگر مسلمان ہوگیا فبہا اور انکار یا سکوت کیا تو تفریق کر دے، سکوت کی صورت میں اح...
صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ” (و ضم)۔۔۔(سورۃ)۔۔۔(فی الاولیین من الفرض)۔۔۔(و) فی (جمیع) رکعات (النفل)؛ لان کل شفع منہ صلاۃ (و) کل (الوتر)۔“ یعنی ...
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
جواب: دینا جائز نہیں کیونکہ یہ تعزیربالمال ہے اورتعزیر بالمال منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرناحرام اورباطل طریقے سے مال کھانا ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل و...
سوال: کیا پانی جسم سے جدا ہونے کے بعد مستعمل ہوتا ہے؟ کیا وضو و غسل میں اعضا دھوتے ہوئے ہر بال پر نیا (غیر مستعمل) پانی بہانا ہوگا؟ یا ایک عضو دھوتے ہوئے ایک بار لیا ہوا پانی جب تک جسم سے جدا نہ ہو، جتنے بالوں پر بہا سب کے دھلنے کے لئے کافی ہوگا؟
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
جواب: دینا ناجائزوحرام ہے کہ دھوکا دہی اور جھوٹ پر مشتمل ہے اور یہ باطل طریقہ سے دوسروں کامال کھانا ہے ۔اورناحق دوسروں کا مال کھانا نصِ قرآنی سے ناجائز ہ...
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
جواب: غیر دیگر کام کاج عرفاً قابلِ معاوضہ نہیں، جبکہ سوال میں موجود صورت کے مطابق دو پارٹیوں کے درمیان عقد کروانا مقصود ہی نہیں ، یہی وجہ ہے...
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: غیرحاجی کے لیے یوم ِعرفہ کا روزہ رکھنا مستحب ہے کہ احادیث میں اس دن کے روزے كے بہت فضائل بیان ہوئے ہیں، لیکن عام حاجی کے لیے یوم ِعرفہ کا روزہ رکھنا م...
مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: غیرہا میں دانہ یا، نا سور (ایسا زخم جس سے مسلسل مواد خارج ہو) یا کوئی مرض ہو، ان وجوہ سے جو آنسو، پانی بہے، وضو کا ناقض ہوگا۔" (فتاوی رضویہ، جلد 01، ص...
مہر کی ادائیگی میں روپے کی قدر کا اعتبار
جواب: دینا ہوگا کرنسی کی ویلیو(Value) زیادہ ہونے کا یہاں کوئی اعتبار نہیں ہے چنانچہ صدرُ الشَّریعہ بدرُالطَّریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی ...
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: غیر مکروہ وقت میں ادا کیا تو تب بھی دو رکعت ادا ہوجائیں گی اور دم لازم نہیں ہوگا اگرچہ سعی کرنے یا حلق کروانے کے بعد ہی ادا کرے۔ شرح اللباب میں ہے:”(...