سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 313 results

211

اسلام میں Love Marriage کا حکم

جواب: لڑکی اور اس کا ولی قبول کر لے تو بیشک ایسی پسند کی شادی اسلام میں جائز ہے ۔ البتہ! مروجہ Love Marriage یعنی پسند کی شادی جو کئی گناہوں کا م...

211
212

لڑکی کا نام اِشمل رکھنا

سوال: لڑکی کا نام اِشمَل بی بی اسلامی لحاظ سے کیسا ہے نیز اسکے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ اس نام کے شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ اس نام کی تفصیلات درکار ہیں ۔براہِ کرم مجھے اس کا جواب لازمی اور جلد دیجیے گا مجھے بہت ضرورت ہے ۔

212
213

زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا

سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟

213
214

کزن فیملی سے ہاتھ ملانے کا حکم

جواب: لڑکی سے مصافحہ کے متعلق علامہ زَیْلَعی حنفی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 743 ھ/ 1342 ء) لکھتے ہیں: ’’قال عليه الصلاة و السلام «من مس كف امرأة ليس منها ...

214
215

نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ لڑکے ، لڑکی کا نکاح گھر والوں کی رضا مندی سے ہوا، فیملی کے کچھ افراد اور گواہان بھی موجود تھے، حق مہر بھی مقرر کیا گیا، لیکن نکاح کو رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا، حالانکہ نکاح رجسٹرڈ کروانا بھی ضروری ہوتا ہے، اب اولاد بھی ہو چکی ہے، سوال یہ ہے کہ نکاح رجسٹرڈ نہ کروانے کی وجہ سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اور کیا جو اولاد پیدا ہوئی وہ ثابت النسب ہی ہوگی؟ اس پر تو کوئی حکم نہیں آئے گا؟

215
216

شوہر بے پردگی کا کہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر لڑکی کی شادی ہو جائے اور شوہر اس کو بے پردگی کا کہے، مجبوراً اس لڑکی کو بے پردگی کرنی پڑے، جبکہ وہ کرنا نہیں چاہتی، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

216
217

لڑکی کا نام زمر رکھنا

سوال: کیا لڑکی کا نام زمر رکھ سکتے ہیں؟

217
218

نامحرم مرد و عورت کا ایک ٹیبل پر کھانا کھانا

سوال: آج کل رائج ہو چکا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا لڑکی فیملی کے ساتھ، ایک ساتھ ٹیبل کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور آپس میں باتیں کرتے ہیں، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

218
219

زنا کے حمل والی سے نکاح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

219
220

اولاد (لڑکے یا لڑکی) کی شادی کرنے کے بعد اس کو بیٹھا کر یہ دعا دی جائے

سوال: اولاد (لڑکے یا لڑکی) کی شادی کرنے کے بعد اس کو بیٹھا کر یہ دعا دی جائے

220