
نماز میں عورت کے کھلے بال پردے میں ہوں تو نماز کا حکم
جواب: نافی نہیں ہے۔بلکہ بالوں کے بارے حکم یہ ہے کہ وہ مکمل چھپے ہوں۔ چنانچہ در مختار میں ہے”(وللحرة) ولو خنثى (جميع بدنها) حتى شعرها النازل في الأصح (خلا ا...
سوال: میت کی تصویر بنانا کیسا ہے ؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: میت یا تنخواہِ مدرسانِ علمِ دین، اس سے زکوٰۃ نہیں ادا ہوسکتی۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد10، صفحہ269، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) شرعی فقیر مقروض کی طرف سے اس ...
قرض خواہ کا انتقال ہو جائے تو قرض کے پیسوں کا کیا کیا جائے؟
سوال: زید نے ایک لاکھ روپیہ کسی سے ادھار لیا تھا اور جس سےادھار لیا تھا وہ بندہ فوت ہو گیا اور اس کے رشتہ داروں کو بھی یہ نہیں جانتا اور جس سے قرض لیا تھا اس کی اپنی اولاد بھی نہیں ہے ،اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس رقم کو مسجد یا قبرستان میں لگا دے یا کسی فلاحی کام میں خرچ کرے، تو کیا زید کا ایسا کرنا درست ہے؟یا زید پر میت کے ورثا کو تلاش کر کے رقم ان کے حوالے کرنا لازم ہے؟
جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نمازِ جنازہ میں جو مشہور دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے، یہ درست نہیں ہے، پھر اس نے ایک دعا ذکر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے؟
میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی قربانی کے علاوہ جو قربانی کسی میت مثلا والدین وغیرھما کی طرف سے کی جاتی ہے، تو کیا اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں یا سب صدقہ کرنا واجب ہے؟
جس تخت یا پلنگ پر میت رکھی، اسے گھر میں رکھنا
سوال: بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ گھر میں کسی کے انتقال کے بعد میت کو جس تخت یا پلنگ پر رکھا جاتاہے اسے گھر میں نہیں رکھنا چاہیئےورنہ میت کی روح اس پر آکر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: میت پر چار تکبیریں کہیں۔(صحیح مسلم، کتاب الجنائز، جلد 2، صفحہ 657، مطبوعہ داراحیاء التراث العربی) عمدۃ القاری میں ہے: ”يدل على أن تكبيرات الجنازة...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
جواب: میت ذلک التصرف فکذا للوارث وکذا الموصی لہ لان الوصیۃ اخت المیراث اھ ومثلہ للاتقانی وھذا اکالصریح فی جواز تصرف الوارث فی الموروث وان کان عینا “یع...