
امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم کہنا کیسا ؟
جواب: جائے، اُسے لفظِ ”مظلوم“ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے اور یقیناً آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو ناحق ہی شہید کیا گیا، لہذا آپ پر ”مظلوم“ کا اِطلاق درست ہے...
کسی خاص رنگ کا کفن دینے کی وصیت کا حکم
سوال: ایک مرنے والے نے وصیت کی کہ مجھے سبز کفن دے کر دفنایا جائے، اب ہم نے اس کی وصیت پر عمل کردیا، کیااس وجہ سے ہم گناہ گار تو نہیں؟
خطاکاروں میں بہترین، وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں، حدیث کا حوالہ و مفہوم
جواب: جانے کے بعدتوبہ واستغفارکرنے والے دوسروں کے مقابلے میں بہترین اورفائدہ اٹھانے والےلوگ ہیں۔ مرقاۃ المفاتیح میں ہے "قد يقال: الحكمة في عدم الإطاقة على ...
مسجد میں چندہ دینے کے بعد واپس لیا جا سکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں کچھ تعمیراتی کام جاری ہیں، جن کے لیے ایک شخص نےپچاس ہزار روپے مسجد کے متولی کو چندہ دیے، متولی نے وہ پیسے بعد قبضہ مسجد کے دیگر چندے میں شامل کرلیے۔ اب دو دن بعد وہ شخص آکر یہ کہہ رہا ہے کہ مجھے پیسوں کی ضرورت ہے، تو جو پیسے میں نے مسجد کے لیے دیے تھے، مجھے واپس کردیجیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اب اس شخص کو چندہ واپس لینے کا حق ہے، جبکہ ابھی مسجد کی تعمیرات جاری ہیں اور پیسوں کی حاجت بھی ہے؟
انسانوں کے علاوہ مخلوق سے حساب کتاب
جواب: جانوروں اور پرندوں کا بھی حساب کتاب ہو گا۔لیکن انسان حساب کتاب کے بعد جنت یا جہنم میں جائیں گے جبکہ جانوروں اور پرندوں کو حساب کتاب کے بعد خاک کر دیا ...
عظیم نام رکھنا کیسا اور اسکا مطلب
جواب: جائز ہے، اوراس کے ساتھ "عبد"لگاناضروری نہیں ہے کیونکہ یہ نام اگرچہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے، مگراللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں ہے، اور بندوں ...
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا، اب کیا کرے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔
مدت پوری ہونے سے پہلے دکان چھوڑنے کا حکم
سوال: میں نے بریانی سینٹر کھولا ہے، جس کے لیےمین روڈ پر واقع دکان کرایہ پر لی ہے، جس کا ماہانہ کرایہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہے،میرا دکان کے مالک سے ایک سال کا ایگریمنٹ ہےلیکن میرا کام اچھا نہیں چل رہا ہے،دکان کا کرایہ ، اسٹاف کی اجرت اور دیگر اخراجات بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ سے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیاہے اور میں مقروض ہوتا جا رہا ہوں ، والد صاحب کے سمجھانے سے کام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےلیکن دکان کرایہ پر لیے ہوئے ابھی صرف سات ماہ ہی ہوئے ہیں جبکہ مالکِ دکان سے کرایہ کا معاہدہ ایک سال کا ہے۔ ایسی صورتحال میں شریعت میرے لیے کیا حکم بیان کرتی ہےکہ دکان کے کرایہ کا معاہدہ ختم کرسکتا ہوں یا نہیں ؟ اس وقت میں مقروض ہوچکا ہوں ،اس کام کو جاری رکھنے کے لیےمیرے پاس پیسے نہیں ہیں، اگر اس کا م کو مزید جاری رکھتا ہوں توکسی سے قرض لے کر ہی جاری رکھ سکتا ہوں اور فی الحال کوئی قرض بھی نہیں دے رہا ہے۔
دولہا کو پہنائے جانے والا ہار بیچنے کا حکم
سوال: میری پھولوں کے ہاروں کی دکان ہے، لوگ میرے پاس آتے ہیں اور پھولوں کا ہار خرید کر اپنے متعلقہ دولہا یا دلہن یا ان کے گھر والوں کے گلے میں ڈالتے ہیں، ہوتا یہ ہے کہ جب یہ لوگ ہار خرید کر لے جا کر دولہا یا دلہن وغیرہ کو دے دیتے ہیں تو وہ لوگ دوبارہ ہار ہم کو بیچنے آتے ہیں، تو ہم وہی ہار دوبارہ ان سے مناسب قیمت پر باہمی رضامندی سے خرید لیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
جواب: جان کر تعظیم کرے اور اگر مذکورہ الفاظ تعظیم کے لیے نہیں کہے بلکہ کسی مجبوری میں کہے جیسے اسے مخاطب یا متوجہ کرنے کے لیے یا اگر نہیں کہتا تو وہ کوئی...