تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم
جواب: حروف متبائنہ متغائرہ ہیں، ان میں کسی کو دوسرے سے تلاوتِ قرآن میں قصداً بدلنا، اس کی جگہ اسے پڑھنا نماز میں ہوخواہ بیرونِ نماز حرام قطعی و گناہِ عظیم...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: والانثی من المعز افضل من التیس اذا استویا قیمۃ،والانثی من الابل والبقرۃ افضل ،حاوی، وفی الوھبانیۃ ان الانثی افضل من الذکر اذا استویا قیمۃ‘‘ بکری گائے...
کیا مکمل قیمت ادا کرنے سے پہلے پلاٹ آگے بیچ کر نفع کمانا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص سے پلاٹ خریدتا ہوں۔ خرید و فروخت مکمل ہوجانے پر مالک کو کچھ رقم ایڈوانس بھی دے دیتا ہوں، مکمل قیمت ادا نہیں کی ہوتی کہ وہ پلاٹ میں آگے بیچ دیتا ہوں اور وہاں سے مجھے اچھا خاصہ نفع ہوجاتا ہے۔ اِس نفع کے ساتھ پہلے والے مالک کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ میری خریداری والا معاملہ مکمل ہوچکا ہوتا ہے، جس کا باقاعدہ ایگریمنٹ بھی بنا ہوتا ہے اور پلاٹ آگے سیل کرنے سے اس کی طرف سے مجھے کوئی پابندی بھی نہیں ہوتی۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ اس پلاٹ کی رقم میں نے مکمل ادا نہیں کی ہوتی، میری بہت تھوڑی رقم لگی ہوتی ہے، تو یوں پوری پیمنٹ ادا کرنے سے پہلے وہ پلاٹ آگے بیچنا اور اس سے حاصل ہونے والا نفع میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟
عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟
جواب: حروف ایک سانس میں بھی پڑھا سکتی ہے، ہاں ایک کلمے سے زیادہ ایک سانس میں پڑھانے کی اجازت نہیں۔ قاعدہ اپنی نوعیت کے حساب سے کتبِ تفسیر ،فقہ ،حدیث کی ...
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: والا ہے،لہذا فرض ادا کرنے والے کے لئے اس کی اقتداء جائز نہیں۔اور مختار یہ ہے کہ تمام نمازوں میں نابالغ کی اقتداء جائز نہیں،کیونکہ بچے کے نوافل کا درجہ...
اوپر چڑھتے اللہ اکبر اور نیچے اترتے سبحان اللہ پڑھنا سنت ہے؟
جواب: والا ہے۔ اور جب وہ نیچے اترتا ہے تو اپنے اندر ایک پستی (انکساری) محسوس کرتا ہے، لہٰذا اِس موقع پر بہتر یہ ہے کہ وہ ذاتِ الہی کی ہر نقص سے تقدیس بیان ک...
مال کا آرڈر دینے پر مینیجر کو کمیشن دینا
سوال: ایک شخص کا ربڑ تیار کرنے کا کارخانہ ہے، جس میں وہ مال تیار کر کے کمپنیوں کو فراہم کرتا ہے۔ انہی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی کا مینیجر غیر مسلم ہے جو کہ کمپنی کا ملازم ہےاور کمپنی ہی کی طرف سے مال خریدتا ہے۔ پہلے یہ مینیجر ربڑ کے کارخانے والے کو زیادہ مال کے آرڈر دیا کرتا تھا، لیکن اب وہ زیادہ تر آرڈر غیر مسلم کارخانے والوں کو دیتا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ جو مال کارخانے میں تیار ہوتا ہے وہ زیادہ دیر تک رکھا نہیں جا سکتا، آرڈر کی کمی کی وجہ سے کچھ مشکلات کا سامنا ہے۔ اب اگر کارخانے والا زیادہ آرڈر وصول کرنے کے لیے مینیجر کو کچھ کمیشن دے دے تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا؟ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ کمیشن دینے کے بجائے اگر کارخانے والا، کمپنی کو مال پرکچھ اضافی ڈسکاؤنٹ دے یعنی سستا بیچے تاکہ کمپنی اُسی سے مال خریدے ،تو کیا یہ ڈسکاؤنٹ دینا شرعاً جائز ہوگا؟
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
جواب: حروف پر مشتمل ہو اور صرف ایک کلمہ کی نہ ہو) پڑھنا فرض ہوتا ہے،بغیر اس کے نماز ہرگز نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص فرض نماز کی دو رکعتوں میں سے کسی بھی رک...
زمین پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی وغیرہ پر بیٹھنا
جواب: حروف قابل ادب ہیں اگر چہ جدا جدا لکھے ہوں۔۔۔ اور تصریح فرماتے ہیں کہ اگر کسی صندوق یاا لماری میں کتابیں رکھی ہوں تو ادب یہ ہے کہ اس کے اوپر کپڑے نہ رک...
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
جواب: حروف پر نظر پڑے اور الفاظ سمجھ میں آئیں اور خیال میں پڑھتے جائیں۔ “ ( بہار شریعت، ج 01، ص 327، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...