
قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: نام ہے اورکلام اللہ صِفتِ الٰہی ہے،اور اللہ تعالی کی صفات میں سے کسی صفت کے ساتھ قسم کھانے سے بھی قسم ہوجاتی ہے،بلکہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے سے ...
موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟
سوال: سوال نمبر 2 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موبائل کمپنیاں مختلف قسم کے پیکجز دیتی رہتی ہیں تاکہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں، ان ہی میں سے ایک پیکیج لون(Loan) کا بھی ہے۔ اس کا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس بیلنس ختم ہوگیاہے تو کمپنی یہ آفر کرتی ہے کہ آپ لون لے لیں پھر جب آپ موبائل میں بیلنس ڈلوائیں گے تو ہم نے جتنے دئیے ہیں وہ اور اتنے اوپر مزید کاٹ لیں گے اور یہ بات کسٹمر کو معلوم ہوتی ہے اور کسٹمر راضی ہوکر لَون لیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس میں زیادہ پیسے کاٹنا شرعاً جائز ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں یہ سود ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
بہن سے بات نہ کرنے کی قسم توڑنے کا حکم
جواب: نام کی بے اَدَبی قَسم توڑنے میں ہوتی ہے۔اِسی لیے اُس پر کفَّارہ واجِب ہوتا ہے، مگر یہا ں قَسم نہ توڑنا زِیادہ گُناہ کاباعث ہے۔“ (مرآۃ المناجیح، جلد 5،...
جواب: نام آواز سے پڑھے تاکہ دوسروں کی نماز میں ذہن نہ منتقل ہو؟“ اس کے جواب میں فرمایا: ”جماعت ثانیہ کے لئے اعادہ اذان ناجائز ہے تکبیر میں حرج نہیں اور اس ک...
بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ کی بیٹی کا نام خاتون ہے جو کہ ہندہ کے پہلے شوہر سے ہے۔ پہلے شوہر کے انتقال کے بعد ہندہ نے دوسرا نکاح کیا ، دوسرے شوہر سے ہندہ کی بیٹی بیگم پیدا ہوئی۔اب زید کا نکاح ہندہ کی بیٹی خاتون سے ہوا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید ہندہ کی دوسری بیٹی بیگم کو بھی اپنے نکاح میں لاسکتا ہے؟
مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا
جواب: نام عنها، فكفارتها أن يصليها إذا ذكرها" ترجمہ: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو نماز پڑھنا بھو...
پریشانی کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: نام (کی برکت) سے، جونام تو نے اپنی ذات کے لیے رکھا یا اپنی کتاب میں اتارا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا اپنے پاس علم غیب میں پوشیدہ رکھا (ان ن...
کون سے علماء، انبیا علیہم الصلوۃ و السلام کے وارث ہیں ؟
جواب: نام " مقال العرفاء با عزاز شرع و علماء" ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم...
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
جواب: نامعروف ہوتاہے ،ان کامعاملہ اس سے جداہے ۔ امام و مؤذن حضرات مسجد کے مصالح و ضروریات سے ہیں ،چنانچہ بحر الرائق میں ہے: ” السادسۃ :فی بیان من یقدم مع...
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
جواب: نام زائل ہو چکا ہے۔ (در مختار مع رد المحتار، ج 1، ص 197، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰ...