
مسجد کی جماعت سے پہلے عورت کی نماز
جواب: عورتوں کے ليےمستحب یہ ہے کہ فجر کی نمازہمیشہ غلس ( یعنی اوّل وقت ) میں ادا کر یں اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مَردوں کی جماعت کے بعد پڑھیں۔البتہ...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: عورتوں کو سلا ہوا لباس پہننے کی اجازت ہے کیونکہ ان کاپورا جسم ستر ہے اورستر کے اتنے بڑے حصے کو بغیر سلے ہوئے لباس سے چھپانا متعذر ہے۔ یہی معاملہ معذو...
حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہوکر بیوی سے تعلق قائم کرنا
جواب: عورتوں سے تعلقات قائم کرو۔ حضرت عطاعلیہ الرحمۃ نے فرمایا: حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے صحابہ کر...
عورت فرض نماز کس وقت میں ادا کرے؟
جواب: عورتوں پرچونکہ مسجد کی جماعت واجب نہیں ہے ،بلکہ لازم ہے کہ گھرمیں ہی نماز پڑھیں،اس لئے مسجد کی اذان ہونے کے بعد اپنے گھر میں جب بھی وقت کے اندرنماز پڑ...
جواب: عورتوں کے لیے بِالْاِجماع سنتِ مؤکدہ ہے۔ مذکورہ بالاعبارت کے تحت ردالمحتارمیں ہے: ’’أی: أکثرھم، لأن المواظبۃ علیھاوقعت فی أثناء خلافۃ عمر رضی ...
غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا
سوال: غیر محرم مردوں اور عورتوں کا بغیر پردے کے دینی محفل میں ایک ساتھ بیٹھ کر شرکت کرنا کیسا ہے؟
سوناچاندی کے علاوہ دیگردھاتوں کی جیولری استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لئے سونا چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کی جیولری استعمال کرنے کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟ اور اگر وہ دو دھاتوں کو مِلا کر بنایا گیا ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: عورتوں سے نکاح کرو کہ وہ بہت شیریں زبان، بہت زیادہ صاف رحم والی اور معمولی مال پرزیادہ راضی ہو جانے والی ہوتی ہیں۔" اور مردکسی بداخلاق عورت سے شادی ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟