سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 1816 results

241

حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا

جواب: مخصوص ایام میں کلمے پڑھ سکتی ہے،البتہ بہتر ہے کہ انہیں وضو یا کلی کر کے پڑھا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ت...

241
242

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: مخصوص یرد علی دفع مال مثلی لآخر لیرد مثلہ‘‘ ترجمہ: قرض ایسا مخصوص عقد ہے جس میں ایک شخص مثلی مال دوسرے کو اس طور پر دیتا ہے کہ وہ اس کی مثل واپس لوٹائ...

242
243

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

جواب: مخصوص حصے کو دھولینا ہی کافی ہوگا۔یا پھر حدیث پاک میں غسل کا حکم سختی اور اس فعل کی مذمت اور ممانعت میں مبالغے کے طور پرہے،یعنی عورت کا اس...

243
244

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: مخصوص صورتوں میں اقرارِ اسلام کے مطالبہ پر عدمِ اقرار کفر ہے، کیونکہ یہ تصدیقِ قلبی نہ ہونے کی علامت ہے، چنانچہ التقرير والتحبير فی شرح التحرير میں ہے...

244
245

گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت

جواب: قرآن کریم میں اللہ پاک کی عجیب نشانی کہا گیا ،اور قرآن کریم میں ان کے ایمان کی پختگی اور سچائی کو بڑے واضح انداز میں بیان فرما یا گیا ،اور مف...

245
246

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

جواب: مخصوص یرد علی دفع مال مثلی لاٰخر، لیرد مثلہ‘‘ترجمہ:مخصوص عقد جو دوسرےکومثلی مال دینے پر وارد ہو،تاکہ وہ(بعد میں )اس کی مثل واپس کرے۔ (تنویر الابصار ...

246
247

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: مخصوص تھیلی یا رگیں ) ہیں، جو بیضوں کےقریب ہوتی ہیں۔اور جدید میڈیکل سائنس کے مطابق بھی بیضوں کے قریب ایک مخصوص غدود(Gland) سے اس کا اخراج ہوتا ہے۔ ا...

247
248

حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا

جواب: قرآن کریم کی ان آیات کو بطور دعا کے پڑھے کہ جن میں دعا کا معنی ہو،اور ان میں قراءت قرآن کا ارادہ نہ کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ (رد المحتار ع...

248
249

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: مخصوص ہے۔(ردالمحتار مع درمختار، جلد 07، صفحہ 246 ، دار الثقافۃ والتراث، دمشق) امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتے ہی...

249
250

موبائل اکاؤنٹ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم (Scheme) بنائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے موبائل میں اکاؤنٹ (Account) بنا لیتا ہے اور پھر ریٹیلر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 1000 روپیہ جمع کروا دے اور ایک دن گزر جائے تو کمپنی اس شخص کو مخصوص تعداد میں فری منٹس(Free Minutes) دے دیتی ہے، اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لئے کوئی فارم وغیرہ فِل(Fill) نہیں کرنا پڑتا اور فری منٹس ملنا اس شرط کے ساتھ مشروط ہوتا ہے کہ اکاؤنٹ میں کم از کم 1000روپیہ جمع رہیں جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدار سے کم ہوگا تو یہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ٹرانسفر بھی کی جاسکتی ہے اور اس صورت میں ریٹیلر(Retailer) کے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22 فیصد کم پیسے لگیں گے اور اس سہولت کے لئے پہلے سے کوئی رقم ہونا ضروری نہیں ہے جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کر ٹرانسفر کر دیں تو ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ٹیکس سے مراد ٹرانسفر کی فیس ہے اور اکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے یوٹیلٹی بل(Utility Bill) بھی جمع کروایا جا سکتا ہے اور یہ بل جمع کروانے کے لئے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہونا ضروری نہیں اور اس جمع کروانے پر کوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گا اور اس صورت میں فری منٹس وغیرہ کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندر ٹرانسفر کر دیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1)اس طرح کا اکاؤنٹ کھلوا کر فری منٹس لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور جو ریٹیلر رقم جمع کرتا ہے اس کے لئے کیا حکم ہے؟ (2)اگر کوئی اس ارادے سے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کرواؤں گا اور اسی وقت ہی رقم ٹرانسفر کردوں گا یا بل جمع کروادوں گا ایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا تو کیا اس طرح اکاؤنٹ کھلوانا شرعاً جائز ہے؟ (3)اور اگر کسی نے اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے کیا وہ اس اکاؤنٹ کو اس نیت سے باقی رکھ سکتا ہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا بلکہ فقط رقم ٹرانسفر کرنے یا بل جمع کروانے کے لئے رقم جمع کروا کر اسی وقت رقم ٹرانسفر کر دے گا یا بل جمع کروا دے گا؟

250