سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 1686 results

241

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

241
242

اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟

جواب: گناہ ہوگا؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اولاً: اگریہ قاعِدہ تسلیم کرلیاجائے کہ جوکام بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی حیات ظاہری اور خلفائے راشدین ...

242
243

کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟

جواب: نیکی ہے اور اس میں صلہ رحمی بھی ہے۔ اپنی اولاد کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔ جیسا کہ بدائع الصنائع وغیرہ کتبِ فقہیہ میں اس حوالے سے مذکور ہے:”ومنها أن...

243
245

دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا

جواب: نیکی کے ہیں مگر یہ عبادت مقصودہ نہیں ہیں۔ (ردالمحتار علی الدر المختار ،جلد5، مطلب:فی احکام النذر ،صفحہ537،دار المعرفۃ، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...

245
246

جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم

جواب: نیکی کا حکم ہو، دورانِ خطبہ حرام ہے، بلکہ اس پر واجب ہے کہ (خطیب ) کا دور و نزدیک کا فرق کیے بغیر خطبہ سنے اور خاموش رہے ۔ ‘‘( در مختار، کتاب الصلوۃ،...

246
247

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: گناہ نہیں لیکن کھانے سے بچنا چاہیے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ گردن کے دو پٹھوں کی کراہت کا ذکر امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ نے اپنے دوفتاوی می...

247
248

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: گناہ ہے ۔ اوراگر گوشت ، جگر ، تلی اور دل سے خون جدا نہیں ہوا بلکہ ان کے ساتھ ہی لگا ہوا ہے اور صاف کئے و دھوئے بغیر اسی طرح گوشت و دیگر اشیاء کو ...

248
249

جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا

جواب: نیکی کرے اور اسے اس کا دنیا میں اس کا صلہ دینا مجھ پر لازم ہے جب وہ روزِ قیامت مجھ سے ملے گا۔(کنزالعمال،جلد12،صفحہ45،مطبوعہ: ملتان) اس حدیث کے متع...

249
250

بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم

سوال: کیا بیوہ عورت کونماز یا نماز کے علاوہ سونا پہننا ناجائز ہے؟ ہماری امی ہیں ان کی عمر تقریبا 70 سال ہے وہ سونا پہنتی ہیں۔ یہ پہننا جائز ہے عورت کے لیے یا ثواب یا گناہ ہے؟

250