سرچ کریں

Displaying 2491 to 2500 out of 2581 results

2491

جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا

سوال: جماع کے بعد عورت کا بغیر غسل کے اپنے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے؟

2491
2492

بالوں کے نیچے تولیہ رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: بغیر پہنے کپڑا یوں ڈال لینا کہ اس کے کنارے لٹکے رہیں، خواہ وہ کپڑا بڑی چادر ہو یا چھوٹی چادر یا تولیہ وغیرہ اور سدل نماز میں مکروہ تحریمی یعنی ناجائز ...

2492
2493

بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم

جواب: اپہننامنع ہے ۔ ان سب چیزوں کاترک واجب ہے ۔(بہارشریعت جلد1،حصہ 8، صفحہ 242،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی الل...

2493
2494

عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟

جواب: بغیر خوشبو والا ہو، کنگھی الغرض ہر طرح کی زینت ترک کر دے، البتہ عذر کی وجہ سے ان میں سے بعض کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ جیسے تیل نہ لگانے اورکنگھی نہ ...

2494
2495

عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا

جواب: اپردہ واجب ہے، جیسا انہیں مرد سے۔ (فتاوی رضویہ، جلد 23، صفحہ 692، مطبوعہ: رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم ...

2495
2496

قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟

جواب: بغیر ہی اس مسئلے کو ذکرفرمایا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اوسط بکری کی قیمت زیادہ ہوگی کفایت والی بکری سے، لہٰذا اوسط کو اختیار کرنا زیادہ اچھا ...

2496
2497

اللہ پاک جسم سے پاک ہے، تو دیدار کیسے ہوگا؟

جواب: اپنے سر کی آنکھوں سے بلا تشبیہ اس ذات با برکت کو دیکھیں گے یعنی وہ رؤیت ایسی ہو گی جو تنزیہ کی صفت سے متصف ہو گی نہ کہ تشبیہ کی صفت سے۔ اور (وہ رؤیت) ...

2497
2499

کاریگروں کا گھروں میں کام کرتے ہوئے پرانا سامان خود رکھ لینا کیسا؟

جواب: اپنی مرضی سے آپ کو دے دے وہی آپ لے سکتے ہیں۔ مالک کی اجازت کے بغیر خود سے کوئی چیز لے جانا ، جائز نہیں ۔ البتہ بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے پھینک دین...

2499
2500

قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟

2500