سرچ کریں

Displaying 2571 to 2580 out of 3632 results

2571

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی باقی رکعتوں میں قراءت کر لے تو کیا حکم؟

جواب: اپنے سہو سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا، حلبی۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار، ج 02، ص 147، دار الکتب العلمیہ، بیروت) علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ ع...

2571
2572

خاتون کا اپنے شوہر کے لیے مختلف ڈیزائن والے سوٹ سلوا کر پہننا

سوال: خواتین کے بے سلے پیکنگ والے سوٹ لئے جائیں ، تو اس پیکنگ پر ایک خاتون کی تصویر ہوتی ہے جس نے اسی سوٹ کو سلوا کر پہناہوتا ہے اور اس کے مختلف ڈیزائن ہوتے ہیں، اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی خواہش کے مطابق اسی انداز میں کپڑے سلوا کر پہنے ، تو کیا حکم ہوگا جبکہ کسی نامحرم کے سامنے نہ جاتی ہو؟

2572
2573

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )

2573
2574

غیر مسلم کو کامیڈی شو (Comedy Show) کی ٹکٹ دینا کیسا؟

جواب: مدینہ، کراچی) کفار بھی فروعات کے مکلف ہیں،علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1252ھ / 1836ء) لکھتے ہیں:”الراجح ...

2574
2575

والدہ کے ماموں کی بیٹی یعنی والدہ کی کزن سے نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: اپنے مالوں کے ذریعے نکاح کرنے کو تلاش کرو۔(القرآن، پارہ 5، سورۃ النساء، آیت 24 ) اصلِ بعید کی وہ اولاد جو صلبی نہ ہو یعنی فرعِ بعید ہو، اُس سے نکاح ح...

2575
2576

آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟

جواب: مدینہ کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...

2576
2577

شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے کمرے میں جس جگہ نماز پڑھتا ہوں وہاں میرے بالکل سامنے شیشہ لگا ہوا ہے، شیشہ کے سامنے نماز پڑھنے کی صورت میں مجھے شیشہ پر اپنا عکس نظر آسکتا ہے، لیکن میں نماز پڑھتے ہوئے سامنے شیشہ کی طرف نہیں دیکھتا ہوں بلکہ نظریں نیچے رکھتا ہوں، تو کیا اس طرح میرے سامنے شیشہ ہونے سے میری نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

2577
2578

کرائے پر لیا ہوا گھر آگے کسی اور کو کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: اپنے ساتھی کو اجرت لےکر یا بغیر اجرت کے اپنے ساتھ رکھے، تو اگر اجیر نے اس کو زیادہ کرایہ لے کر رکھا تو اس زائد رقم کو صدقہ کردے، مگر یہ کہ اس نے اس عم...

2578
2579

زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟

سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔

2579
2580

اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کےپاس رہیں گے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مسمی محمد حنیف ولدامیردین،میں نے اپنی بیوی کو6ماہ پہلے طلاق دیدی ہے۔میرے دوبچے ہیں،ایک بیٹاجس کی عمر12سال ہے اورایک بیٹی جس کی عمر10سال ہے۔معلوم یہ کرناہے کہ بچے کس کے پاس رہیں گے؟ابھی بچے ماں کے پاس ہیں اورمیں بچے اپنے ساتھ رکھناچاہتاہوں ۔ سائل:محمد حنیف

2580