
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے جھوٹی بات پر اللہ عز و جل کی قسم کھائی، تو کیا اس پر قسم کا کفارہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نماز میں عورت کے ستر میں منہ کی ٹکلی شامل نہیں ہے، میرا سوال یہ ہے کہ منہ کی ٹکلی سے کیا مراد ہے؟
عارضی رہائش والی جگہ پر وطن اصلی کی نیت کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس کے بارے میں کہ مجھے افریقہ میں 3 سال کا ویزہ ملا ہوا ہے جو کہ ورک پرمٹ ہے، کیا میں یہاں پر وطن اصلی کی نیت کر سکتا ہوں؟
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟
جواب: بارے میں تین رسالے ہیں جو میرے مجموعہ فتاوی میں ہیں۔ ایک دربارہ غلام مصطفی، اور اس کا جواز دلائل سے ثابت کیا ہے۔ دوسرا دربارہ عبد المصطفی، اور اس میں ...
کپ پر تصویر بنانا کیسا جو اسی وقت نظر آئے جب اس میں کوئی گرم چیز ڈالی جائے
جواب: بارے میں حدِ تواترپر ہیں۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد 21، صفحہ 426، رضا فاؤنڈیشن لاہور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَ...
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔
ام حبیبہ نام کا معنی اور امِ حبیبہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: بارے میں مشہور ہےکہ ان کی کنیت ہی ان کانام تھی ،لہذا بچی کا نام "امِ حبیبہ"رکھنا شرعاً جائز و درست ہے۔ مراٰۃ المناجیح میں ہے” (حضرت ام حبیبہ رضی...
غنی نام کا مطلب غنی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بارے میں درمختار میں ہے: وجاز التسمیۃ بعلی و رشید وغیرھما من الاسماء المشرکۃ و یراد فی حقنا غیر ما یراد فی حق اللہ تعالیٰ، لکن التسمیۃ بغیر ذلک فی زما...
محمد حسیب نام کا مطلب محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟
جواب: بارے میں درمختار میں ہے: وجاز التسمیۃ بعلی و رشید وغیرھما من الاسماء المشرکۃ و یراد فی حقنا غیر ما یراد فی حق اللہ تعالیٰ، لکن التسمیۃ بغیر ذلک فی زما...