قعدہ بھول کر کتنا کھڑے ہونے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: نمازی بھول کرپورا سیدھا کھڑا ہوجائے، یا ابھی پورا سیدھا کھڑا تو نہ ہوا ہو لیکن قیام کے قریب ہوچکا ہو یعنی نمازی کے بدن کا نچلا آدھا حصہ سیدھا ہوچکا ہ...
جواب: نماز پنجگانہ اور جمعہ کے علاوہ نمازوں، جیسے عیدین، وتر، سنن اور تہجد، وغیرہ نفل نمازوں کے لئے شریعت میں اذان و اقامت کا ثبوت نہیں، لہٰذا اس سے اجتناب ...
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
سوال: کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری وقت کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی کوئی مخصوص وقت ہے یا ہم عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟
فجر کی فرض نماز کے بعد سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: ایک یوٹیوبر نے جامع ترمذی کی حدیث پاک بیان کی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو فجر کے فرضوں کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے عرض کی میں نے فرض سے پہلے سنتیں ادا نہیں کیں اس لیے وہ ابھی پڑھ رہا ہوں تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سکوت فرمایا۔ اس حدیث پاک سے تو معلوم ہوتا ہے کہ فجر کے فرض پڑھ لینے کے بعد بھی طلوع آفتاب سے پہلے بھی سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
منہ میں ہوسٹ ٹافی رکھ کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کھانسی کا مریض ہوسٹ ٹافی منہ میں لیے نماز پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
جس ٹشو سے پیشاب صاف کیا اسے جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا
سوال: اگر پیشاب کے قطرے آ جائیں اور انہیں ٹشو پیپر سے پونچھ کر جیب میں رکھ لیا تو کیا ایسا ٹشو پیپر جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟