سرچ کریں

Displaying 2641 to 2650 out of 4139 results

2641

دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟

جواب: پہلے بچے کے نکلنے بعد اگر خون آنا شروع ہوگیا، تو اس پر نفاس کے احکام جاری ہوجائیں گے اور نفاس کی انتہائی مدت یعنی 40دن کا شمار بھی اسی وقت سے کیا ...

2641
2642

جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟

سوال: اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)

2642
2643

مسجد کے محراب کی شرعی حیثیت

جواب: پہلے ہی محراب کوفنائے مسجدقراردے دیاہو ،تو اب یہ عین مسجد نہیں ہوگا،بلکہ فنائے مسجد ہوگا ۔ عام طور پر محراب عین مسجد ہی ہوتا ہے، چنانچہ علامہ ...

2643
2644

نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھنے والا فرض کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الکافرون پڑھے پھر جب ایک یا دو آیتیں رہ جائیں تو اسے یاد آئے کہ درمیان سے کوئی آیت چھوٹ گئی ہے تو اب وہ دوبارہ پیچھے سے پڑھے یا آگےچلتا جائے ؟اور اگر کوئی بلا وجہ سورت فاتحہ کے بعد ملائی جانے والی سورت کا تکرار کرے تو اس کی نماز کے بارے کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال)

2644
2645

حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟

جواب: پہلے عمرے کا طواف کرے ، پھر سعی کرے اور اس کے بعد حلق یا تقصیر کروائے بغیر طوافِ قدوم کی نیت سے سات پھیرے طواف کرے ۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے:” ...

2645
2646

امام کا لمبی قراءَت کرنا اور مقتدیوں کا اس پر باتیں کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں امام کا لمبی قِراءَت کرنا اور مُقتدیوں کا لمبی قراءَت کرنے پر باتیں کرنا کیسا ہے؟

2646
2647

پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟

جواب: پہلے ہاتھ دھو لیا تو اس سے پانی مستعمل نہیں ہوگا کیونکہ یہاں پر نہ تو قربت(نیکی)کےارادے سے پانی میں ہاتھ ڈالا گیا اور نہ ہی اتنے حصے سے نجاست حکمیہ...

2647
2648

ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم

جواب: پہلے ہی واجب ہو اس کی منت نہیں مانی جاتی۔ داڑھی سے متعلق بخاری شریف میں ہے: ”عن ابن عمرعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال خالفوا المشرکین وفروا الل...

2648
2649

قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا

سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟

2649
2650

وعدہ خلافی کا شرعی حکم

سوال: اگر کسی سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کے مرنے کے بعد 3 قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کروں گا، پھر ان کے مرنے سے پہلے کہہ دیا کہ ایصال ثواب نہیں کروں گا، تو ایسا کرنا کیسا؟

2650