
مسجد میں اسکول ٹیوشن پڑھانے کا حکم
جواب: اجارہ ہوتا ہے اور وہ اللہ کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رزق حاصل کرنے کے لئے ہوتا ہے۔(بحر الرائق،ج 2،ص 38، دار الكتاب الإسلامي) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
جواب: شرط ہے اور شرط نہ پائی جانے کی صورت میں نماز نہیں ہوتی، لہذا ممکنہ صورت میں درست سمتِ قبلہ کا تعین کرکے اسی رخ پر نماز ادا کرنا ضروری ہے، جس کا طریقہ ...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
سوال: زید نے ایک پرانا شاپنگ مال ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کرائے پہ لیا اور اس کی مرمت کرواکر اس میں موجود دس دکانوں کو آگے دس افراد کو فی دکان 20 ہزار ماہانہ کرائے پہ دے دیا۔ کیا یہ اجارہ جائز ہے؟ اور اس میں حاصل ہونے والی زائد رقم جو تقریباً پچاس ہزار ہے، زید کے لیے حلال ہے؟
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: شرط ہے ۔ (ب):اس شخص کا صبی ممیز ہونا بھی کافی ہے ۔ (ج):سن تمیز تک پہنچنا بھی ضرور ی نہیں، بلکہ صبی غیر ممیز بھی سیدعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی رؤی...
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: شرط پردیاکہ نفع لیں گے، تووہ نفع بربنائے قرض حرام ہوا۔‘‘ (فتاوی رضویہ ، جلد25 ، صفحہ223، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ ...
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: شرط ہے۔ بالفرض اگر آپ پوری زندگی شوہر یا محرم کے حج کے اخراجات پہ قادر نہیں ہوپاتیں، یا وہ بغیر اخراجات ساتھ جانے کو تیار نہیں ہوتے، توآپ پر واجب...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: شرط یہ بھی ہے کہ ہبہ کی ہوئی چیز اگر کسی اور کے قبضے میں ہو ، تو ہبہ کرنے والا شخص اس سے خالی کروا کر موہوب لہ ( یعنی جس کو وہ چیز گفٹ کی ہے ، اس ) کے...
جواب: شرط نہیں ۔امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:”اگر واقع میں اس شخص نے یہ خط آپ کو لکھا یا دوسرے کو عبارت مذکورہ بتاکر لکھوایا کہ میری عورت کی...
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیےجامع مسجد شرط ہے اور دوسری مساجد یا کسی اور جگہ جمعہ کی نماز نہیں ہو سکتی؟