سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 7176 results

261

پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پرائز بانڈکی خریداری، اس پر درج قیمت کے علاوہ مزید اضافی رقم کے ساتھ کی جاتی ہے ۔جس کو عرف میں Onپر خریدنا، بیچنا بھی کہا جاتا ہے ۔پرائز بانڈ مارکیٹ میں ایک طریقہ یہ بھی رائج ہوتا جارہا ہے، کہ انعامی بانڈزکی سیریز کی خرید وفروخت یوں کرتے ہیں کہ مثلاًاس سیریز654301 کی پوری سیریز سو بانڈز پر مشتمل خریدلیتے ہیں، اس طرح کہ اس سیریز کے پہلے بانڈ کی فوٹو کاپی بیچتے ہیں اوربیچنے والاحکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائزبانڈاپنے ہی پاس رکھتاہےاورخریدارکوفقط فوٹو کاپیاں دیتاہےاوراس کے بدلے ہر پرائز بانڈ پرجومخصوص رقم لی جاتی ہے وہ وصول کرلیتاہے اوراس طرح جس کے پاس مثال کے طورپرساڑھے سات ہزاروالے 100پرائزبانڈزحاصل کرنے کے لئےان کی قیمت7,50,000(ساڑھے سات لاکھ)روپے نہ بھی ہوں وہ شخص بھی بس اضافی چارجزجیسے 2500 روپےدے کران کی 100فوٹوکاپیاں حاصل کرسکتاہے،پھرجب تک تاریخ نہ آجائے وہ بیچنے والاان سیریز کے پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیاں کسی اورکو نہیں دے سکتا۔اگر مخصوص تاریخ پران پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کےنمبرزمیں سے کسی پرانعام نکل گیاتواس خریدار کوپوراانعام مل جاتاہےاور اگرانعام نہیں نکلاتووہ فوٹوکاپیاں ضائع قرارپاتی ہیں اوردیئےگئے اضافی چارجزکامالک پرائزبانڈکی فوٹوکاپیاں بیچنے والا ہی قرار پاتا ہے ۔ میراسوال یہ ہے کہ پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کی خریدوفروخت جائزہے یانہیں؟ سائل:شجاع عطاری(3/A-5،نارتھ کراچی)

261
262

کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟

سوال: اگر جانور بیچنے کے لیے نہ ہوں تو ان کی زکوۃ بھی لازم ہے ؟

262
263

کرائے پردئیے ہوئے ٹرک کی زکاۃ

سوال: میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہےا ور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو گی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی؟

263
264

جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟

جواب: بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

264
265

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟

265
266

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: بیعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ سے اُس معاملے کو صاحبِ معاملہ (اس عارضے میں مبتلا فرد) کی رائے کے سپرد کیا گیا ہے کہ اسے اپنی طبیعت کے موافق جو بات دل میں...

266
267

نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر کسی شخص کے پاس چھ(6)تولہ سونا ہو اور وہ چھ تولہ سونے کو بیچ کر چاندی لے،تو کیا اب اس پر زکوۃ فرض ہوگی؟

267
268

سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: بیچ کر زکوۃ ادا کر یں، اس وجہ سے سال گزرنے کے بعد تاخیر کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...

268
269

مہر مؤجل پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: سی کے سالِ تمام پر کل کی زکوۃ لازم ہوگی جبکہ زکوۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں۔اگر پہلے سے صاحبِ نصاب نہ تھی تو جس دن سے مہروصول ہُوا اگر بقدرِنصاب ہے اُس...

269
270

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

جواب: بیع اس سے فاسد نہیں ہوتا، لہٰذا اس وعدہ کے باجود یہ عقد شرعاً جائز ہی رہے گا۔ عقود میں معانی کا اعتبار ہوتا ہے ، الفاظ کا نہیں۔جیسا کہ بدائع الصنائع ...

270