
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: عذر مغرب کی نمازمیں اتنی تاخیر کرناکہ ستارے گُتھ جائیں(چھوٹے بڑے سبھی ستارے ظاہرہوجائیں) یہ مکروہ ِتحریمی ہے ، ہاں مردکے لیے فجر میں تاخیر مستحب ہے، ...
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: عذر نہ سنیں، تو گناہ کا حکم ہو گا۔ بیان کردہ احکام کے جزئیات مع الترتیب درج ذیل ہیں : تلاوت توجہ اور خاموشی سے سننے کا حکم ہےاور یہ حکم مطلق ہے...
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: عذر‘‘ترجمہ:سال پورا ہونے پر زکوٰۃ (کی ادائیگی)فی الفور واجب ہوجاتی ہے حتٰی کہ بغیر عذر تاخیر سے گناہ ہوگا۔(الفتاویٰ الهنديہ ، كتاب الزكاة ،ج 1 ، 170،...
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: عذر صحیح یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھی گئیں تو نہ ہوں گی۔... اور یہ حکم مردوں کے لیے خاص نہیں ہے یعنی جس طرح نماز میں قیام مردوں کے لیے فرض ہے اسی طرح عورتوں...
حمل کے آخری دنوں میں عورت نماز کس طرح پڑھے؟
جواب: عذرهما“ ترجمہ: اگر (سجدہ کی جگہ پر) رکھی جانے والی شے، مثلاً پتھر کی طرح کی کوئی ایسی چیز ہو جس پر سجدہ کرنا درست ہو اور اس کی اونچائی ایک یا دو اینٹو...
قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟
جواب: عذر“ ترجمہ: یعنی نماز میں بھی اور نماز کے علاوہ بھی، کیونکہ آیت اگرچہ نماز کے متعلق نازل ہوئی ہے، لیکن اعتبار، الفاظ کے عمومی معنی کا ہوتا ہے، خصوصی...
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: شرعی مسافت(یعنی 92 کلو میٹر دور ) نہ ہو تو حکم یہ ہے کہ عورت واپس اپنے گھر لوٹ آئے اور عدت کے ایام پورے کرے اور آگے کا سفر جاری ن...
جواب: شرعی سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔تجارت سے متعلقہ ایک پیشہ بروکری بھی ہے جو کہ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔