
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
سوال: حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کے گُردے کھانے کا کیا حکم ہے؟کہا جاتا ہے کہ گردے کے اندر ایک پیشاب کی نالی ہوتی ہے ، اگر اس کو الگ کر دیا جائے تو گردہ پاک ہو جاتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ واقعی پیشاب کی نالی ہوتی ہے ؟ اگر یہ پیشاب کی نالی ہے ، تو اسے الگ کیے بغیر اگر گردہ کھانے میں پکا دیا تو کیا حکم ہے؟
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلےحج کی سعی کرنا
جواب: طواف اور سعی کرے اور پھر طوافِ قدوم کرے اور اِس کے بعد حج کی سعی کر لے۔ 27 واجباتِ حج کتاب میں ہے" قارن کو حج کی سعی حج سے پہلے کرنا ہے تو مسنون...
طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا
سوال: کیا طواف اور سعی کرتے ہوئے جوتے بیگ میں ڈال کر کمر پر پہن سکتے ہیں؟
ای سگریٹ (E Cigarette) کیا ہے اور اس کے استعمال کا کیا حکم ہے ؟
سوال: ای سگریٹ کیا ہوتی ہے؟ اور اس کے استعمال کا شرعی حکم کیا ہے؟
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
کمر درد کی وجہ سے سعی کرنے سے پہلے کچھ دیر لیٹنا
سوال: میرے کمر میں درد رہتا ہے کافی دیر کھڑا رہوں تو کیا طواف کے بعد سعی سے پہلے تھوڑی دیر لیٹ سکتا ہوں ؟
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
جواب: طواف وسعی کے بعد حلق یا تقصیر سے ہی مکمل ہوجاتا ہے،اس کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں، ہاں نظافت کے لیے کرلینا اچھا ہے۔ عمرے کے بعداحرام کو دھوئے بغیر د...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: حکم) کا صیغہ وارد ہوا ہے اور مطلق امر وجوب کا تقاضا کرتا ہے، جبکہ اس کے خلاف پر قرینہ موجود نہ ہو۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴾فَصَل...
رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟
سوال: طواف کرتے ہوئے رش زیادہ ہونے کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہیں آرہا ہوتا، اس صورت میں استلام کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟