
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
جواب: ٹیوں کے درمیان عقد کروانا ہے ، عقد کے بغیر دیگر کام کاج عرفاً قابلِ معاوضہ نہیں، جبکہ سوال میں موجود صورت کے مطابق دو پارٹیوں کے درمیان...
جواب: وی بزازیہ میں ہے"كل موضع تعلقت المعصية بفعل فاعل مختار كما إذا آجر منزله لیتخذه بيعة أو كنيسة أو بيت نار يطيب له"ترجمہ: ہر وہ صورت کہ جس میں گناہ کا ت...
دن میں کئی مرتبہ فون پہ بات ہو تو ہر مرتبہ سلام کرنا
سوال: بیوی یا شوہر دن میں کئی مرتبہ فون پہ بات کریں، تو کیا ہر بار سلام کرنا چاہیے؟
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: وی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حاجی کو عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ (مشكاة المصابيح، جلد 1، صفحہ 638، حدیث 2062، المكت...
جواب: ویت) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے"تسموا بخياركم"ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية...
جواب: ٹیشن پرسودا بیچنے والے) اور خریداروں میں ہوگی، یہ (اسٹیشن پر سودا بیچنے کا ٹھیکہ لینے والا) ریل والوں کو روپیہ صرف اس بات کا دیتاہے کہ میں ہی بیچوں، د...
پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک کمپنی سے یہ مُعاہَدہ کیا کہ میں اس کی جائز پروڈکٹس کی تشہیر (Advertisement)کروں گااور اس کے لئے روزانہ مثلاً دو سو ای میل، دو سو میسیجز اور ایک سو واٹس ایپ کروں گا،اور ایڈز (ADS.)کے مواد کی مقدار بھی طے کر لی، اور یہ کہ میں اس کی اتنی اُجرت لوں گا۔کیا میرا یہ اِجارہ کرنا جائز ہے؟ جبکہ مجھے کمپنی کی پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے ایڈ تیار کرنے اور پھر مذکورہ ذرائع سے عام کرنے میں میرا وقت اور کچھ رقم بھی صرف ہوتی ہے۔سائل:محمد شفیق (اقبال ٹاؤن، لاہور)
جواب: وی رضویہ ،جلد 22 ،صفحہ 419 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَل...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
جواب: وی رضویہ، جلد20، ص480، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ایک...
بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
سوال: کیا کمیٹی (B.C) جمع کرنے والا یہ شرط لگا سکتا ہے کہ جو شخص تاخیر سے کمیٹی کی قسط جمع کروائے گا وہ اس تاخیر کی بنا پر اضافی پیسے بھی دے گا؟سائل: فاروق رشید