
کوئی بیمار کی طبیعت پوچھے تو یہ جملہ بولا جائے
جواب: طریقہ یہ بھی ہے کہ بیمار کا حال آنے والے سے پوچھ لیا جائے۔ دوسرے یہ کہ اگر بیمار کا حال خراب بھی ہو تب بھی لفظ اچھے بولے جائیں کہ اس میں فال بھی نیک ...
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، میرے اس کام میں ایک صورت یہ پیش آتی ہے کہ مثلا ً زید کو کسی نے کہا کہ تم میرے لئے فلاں کپڑا 500 کلو خرید لو اور زید کو اس نے اس کے مطابق رقم دے دی، اب زید بجائے اس کے کہ وہ کسی دوسرے سے وہ کپڑا خریدے یا دوسرے شہر جاکر خریداری کرے، وہ یہ کرتا ہے کہ جو اس کے پاس اسی مال کا اسٹاک رکھا ہوتا ہے یعنی وہی کپڑا اس کے پاس رکھا ہوتا ہے جو مطلوبہ وزن کے مطابق ہوتا ہے، تو وه اپنا ہی مال مؤکل کو بتائے بغیر اسےبیچ دیتا ہے۔ مؤکل یہ ہی سمجھ رہا ہوتا ہے کہ اس نے کسی سے خریدا ہے۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
جواب: طریقہ کار یہ ہوسکتا ہے کہ میت کے ورثاء اور کمیٹی والا باہمی رضامندی سے کسی ایک تاریخ کو طے کرلیں جس میں رقم کی واپسی ہوگی۔ اور ورثاء کو بھی چاہیےکہ...
اولیائے کرام کے لیے مغفرت کی دعا کرنا
جواب: طریقہ کو انجام کرے گا، مردے کو ثواب ملے گا اور اگر کوئی شخص سب طریقے بجا لائے ، تو اور بہتر ہے۔ اول :مغفرت کی دعا کرنا۔“(فتاوی ملک العلماء، ص 327،شبیر...
رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم
جواب: طریقہ یہ ہے کہ ایک دن روزہ رکھے اور ایک دن نہ رکھے۔ اور اس میں یہ چیز دیکھ لی جائے کہ یوں روزے رکھنے میں اتنی کمزوری نہ ہوجائے کہ دیگر فرائض و واجبات ...
موئے زیر ناف کتنےدنوں میں کاٹنے چاہئے؟
جواب: سنت ہے،مستحب یہ ہے کہ ہر ہفتے میں ایک مرتبہ انکی صفائی کرے،بہتر جمعہ کا دن ہے ،اورپندرہویں دن کرنا بھی جائز ہےجبکہ چالیس دن سے زیادہ تاخیرمکروہ و ممنو...
نمازِ جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا حکم
جواب: طریقہ منسوخ ہو گیا، اور اگر امام پانچویں تکبیر کہہ دے، تو مقتدی اس کی پیروی نہ کرے، بر خلاف امام زفر عَلَیْہِ الرَّحْمَۃکے، کیونکہ یہ منسوخ ہے، جیسا ک...
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
سوال: ایک ڈاکٹر نے اپنا کلینک کھولا ہوا ہے، جب اس کے پاس کوئی مریض آتا ہے اور اسے کوئی مسئلہ ہوتا ہے مثلاً اس کو پیٹ میں درد ہے یا کوئی سی بھی پریشانی ہے، تو وہ کہتا ہے ”جاؤ فلاں جگہ پہ الٹرا ساؤنڈ کرا لو یا بلڈ چیک کرا لو“ تو جو پیسے وہاں پر اس مریض سے لیے جاتے ہیں، ان میں ڈاکٹر کاکچھ کمیشن ہوتا ہےمثلاً 50 پرسنٹ یا 40 پرسنٹ، تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: سنت و مکروہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟