سرچ کریں

Displaying 2771 to 2780 out of 3918 results

2771

بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟

جواب: پہلے مسکین سے مراد اجنبی مسکین ہے یعنی اجنبی مسکین کو خیرات دینے میں صرف خیرات کا ثواب ہے اور اپنے عزیز مسکین کو خیرات دینے میں خیرات کا بھی ثواب ہے ا...

2771
2773

بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم

جواب: پہلے ہی خریدارنے آگے سیل کردیاتواب پہلاعقدختم نہیں کیاجاسکتالیکن فاسد خریداری کرنے اورفسخ نہ کرنے کے گناہ سے توبہ لازم ہے ،اوراب ا س کاحکم یہ ہے کہ ق...

2773
2774

والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟

سوال: میری والدہ کا انتقال ہمارے نانا جان سے پہلے ہو چُکا تھا اور ہمارے نانا کا انتقال ابھی ہوا ہے جن کے دیگر بیٹے بیٹیاں موجود ہیں، ہم کل چھ بہن بھائی ہیں، کیا ہم اپنے نانا جان کی وراثت میں حصہ دار ہوں گے؟

2774
2775

تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟

سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟

2775
2776

دلہا دلہن والوں کا مل کر بارات و نکاح والے دن دعوت کرنے سے ولیمہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: پہلے جو دعوت کی جائے ولیمہ نہیں، یونہی بعد رخصت قبل زفاف(ہمبستری سے پہلے)۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد11، صفحہ 256، رضافاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ ع...

2776
2777

تین چار ہفتے کا حمل ضائع ہو تو کیا یہ بھی کچا بچہ کہلائے گا؟

جواب: پہلے گر جانے والا بچہ کچا بچہ کہلاتا ہے لہٰذا تین چار ماہ میں گرجانے والا بچہ بھی اس حکم میں شامل ہے اور حدیثِ پاک میں کچا بچہ گر جانے سے متعلق جو فض...

2777
2778

عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عورت کی دوسری شادی کرنے کے بعد پہلی اولاد کے ساتھ بطورِ والد پہلےشوہر کا نام رہے گا یا دوسرے کا نام جیسے ڈاکومینٹس وغیرہ میں؟

2778
2779

نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم

جواب: پہلے دن ہزاروپیہ عیدی ملی لیکن اسی دن یااگلے دن ملکیت سے نکل گئے اور آخری وقت اس حالت میں گزرا کہ صرف دوتولے سوناپاس ہے اورکچھ بھی حاجت وقرض سے زائد م...

2779
2780

دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟

2780