سرچ کریں

Displaying 2831 to 2840 out of 3837 results

2831

کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت

سوال: ایک آدمی جوتے بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، اب اس کے پاس مزید پیسے ڈالنے کے لئے رقم نہیں ہے، ایک بندہ تین لاکھ روپے دے رہا ہےاس شرط کے ساتھ کہ ہر جوڑے پر اسے آٹھ روپے پرافٹ دیا جائے،یعنی اگر ایک دن میں تین جوتے بکے، تو اس کو24 روپے دینے ہوں گے،پھر جب اس کے پاس 3 لاکھ روپے ہوجائیں گے، تو وہ رقم بھی واپس کر دے گا، کیا اس طرح رقم انویسٹ کر کے نفع لینا اور پھر بعد میں اپنی اصل رقم بھی واپس لینا ، درست ہے؟

2831
2832

ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک دوست ہے، ہم دونوں ساتھ مل کر ایک ریسٹورینٹ کھولنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے پاس فی الحال انویسٹمنٹ بالکل نہیں ہے، اس لئے اس کام میں ساری انویسٹمنٹ میری ہو گی، ہم دونوں مل کر برابر ، برابر کام کریں گے، اور نفع ونقصان بھی برابر برابر تقسیم کریں گے، کیا ہمارا اس طرح پارٹنرشپ کرنا ، جائز ہے؟

2832
2833

فیس ماسک سے چہرے کا پردہ

جواب: نامحرم مردوں کے سامنے چہرہ چھپانے کا حکم دیا گیا ہے، کیونکہ ان کے چہرہ کھولنے میں فتنے کا قوی اندیشہ ہے۔ پھر چہرہ چھپانے کے لیے شرعا کسی خاص طریقے کو ...

2833
2834

جس امام کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ قرآن پاک ایسا غلط نہ پڑھتا ہو جس سے نماز فاسد ہو جائے،اورایسا امام جو حروف کی ادائیگی میں فرق نہ کرتا ہو جس کی وجہ سے ...

2834
2835

ہاتھوں کی لکیروں سے مستقبل کا حال جاننے کا حکم

جواب: ساتھ ہاتھ دکھا کر نجومی سے قسمت کا حال پوچھا کہ جو یہ بتائے گا، وہ قطعاً یقیناً حق ہوگا، تو یہ کفر ہے اور اگر یہ اعتقاد تو نہ ہو، لیکن صرف رغبت و شوق ...

2835
2836

کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (۱)فرائض کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا کیا حکم ہے ،اگر کسی نے نہ پڑھی تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟ (۲)انہی دو رکعتوں میں اگر کوئی فاتحہ کے ساتھ سورت بھی ملاتا ہے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ سائل :گلریز عطاری(واہ کینٹ)

2836
2837

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

جواب: ساتھ سورت ملانا فرض کی پہلی دو رکعتوں میں اور نفل و وتر کی ہر رکعت میں واجب ہے، کیونکہ نفل نماز کا ہر شفع علیحدہ نماز کے حکم میں ہے۔(تنویر الابصار مع ...

2837
2838

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

2838
2839

مقروض کی قربانی کا مسئلہ

جواب: نامی یعنی سونا، چاندی، کرنسی اور مال تجارت کا ہی شمار ہوتا ہے جبکہ قربانی کے نصاب میں اس کے ساتھ ساتھ حاجت اصلیہ سے زائد ہر چیز کا شمار کیا جاتا ہے۔ ا...

2839
2840

مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: ساتھ جائز ہے،اگر آرٹیفیشل زیور ہو تو یہ بھی مرد کو پہننا جائز نہیں ہے لھذا پوچھی گئی صورت میں کسی کسٹمر کو مردانہ بریسلیٹ بیچنا گناہ کے کام میں ساتھ ...

2840