سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 3026 results

281

حیض و نفاس والی عورت موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟

جواب: پاکی کی حالت میں قرآن کریم کی طرف نظر کرنے کو جائز فرمایا ہے ،لہذا جب اس حالت میں قرآن کریم کی زیارت کرسکتے ہیں ،تو اس حالت میں موئے مبارک کی زیارت ...

281
282

امام کے پیچھے قراءت کرنا کیسا؟

جواب: پاک کی قراءت کے و قت خاموش رہنے اور اسے سننے کا حکم ارشاد فرمایا ہے، نیز حدیث پاک میں ارشاد فرمایا گیا کہ جس شخص کا کوئی امام ہو تو امام کی قراءت، مقت...

282
283

ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا

سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟

283
284

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

284
285

چھت پر صدقہ کی نیت سے پرندوں کے لئے دانہ ڈالنا

جواب: پاک کے آخر میں ہے:" قالوا: يا رسول اللہ، وإن لنا في البهائم أجرا؟ قال: «في كل كبد رطبة أجر»"ترجمہ: صحابہ کرام علیھم الرضوان نے عرض کی : یا رسول اللہ ص...

285
287

روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟

جواب: پاک صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ارشادفرمایا: ”إذا اقبل الليل من هاهنا وادبر النهار من هاهنا وغربت الشمس فقد افطر الصائم“ ترجمہ: جب یہاں سے رات آئے...

287
288

کیا اللہ تعالی بھی دُرود بھیجتا ہے؟

سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟

288
289

قرآن کریم کو رسم عثمانی کے علاوہ میں لکھنا کیسا؟

سوال: ہم چالیس روزہ قاری کورس کروارہے ہیں ،اس کے لیے ہم مصحف شریف کی اس طرح کتابت کرواتے ہیں کہ اوپرقرآن پاک کااصل متن رسم عثمانی کے اندازمیں ہی تحریرہوتا ہے اس کے نیچے ہرلفظ کے ہجے لکھے جاتے ہیں مثلاذلک الکتب لاریب فیہ۔لکھنے کے بعداس کے ہرحرف کے نیچے یوں تحریرہوتاہے:ذالک لکتاب،لاریب،فیہ۔اوریہ اس لیے ہے تاکہ سیکھنے سکھانے میں آسانی رہے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیااس طرح تحریرکرکے ہم پرنٹ نکلواسکتے ہیں ؟سائل :قاری محمدوسیم (مصطفی آباد،لاہور)

289
290

ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا

سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟

290