
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
سوال: حائضہ اور نفسا ءکا جب تک حیض اور نفاس باقی ہوتو اگر و ہ بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل نہیں ہوتا ہےاس کی کیا وجہ ہے ؟ حالانکہ انکا ہاتھ بھی تو بے دھلا ہےکیا اس وجہ سے نہیں ہوتا ہے کہ ابھی تک انکے جسم پر نجاست کا حکم لاحق نہیں ہوا یا اور کوئی وجہ ہے؟
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید کو نماز کی ادائیگی کے بعد معلوم ہوا کہ اُس نے تو مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز ادا کی ہے، تو کیا اس صورت میں زید کو وہ نماز دوبارہ سے ادا کرنا ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مستعمل پانی سے بھی کپڑا پاک کیا جا سکتا ہے ؟
ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: گھر کی چھت پر ٹنکی ہے، جب ٹنکی بھر جاتی ہے، تو ٹنکی کا پانی اس پائپ سے ٹکرا جاتا ہے جس سے اس ٹنکی میں پانی گرتا ہے، کیا اس پائپ سے پانی ٹکرانے سے ٹنکی کا پانی ناپاک یا مستعمل کہلائے گا؟
جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟
جواب: مستعمل ہوجائے گا، اب اس کا پینا مکروہ تنزیہی ہے، پینے کے لئے علاوہ کوئی اور جائز استعمال مثلاً پودوں وغیرہ میں ڈال دیں۔ مستعمل پانی پاک ہے، البتہ اس ...
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
جواب: مستعمل کے فی نفسہ ناقابل وضو ہوجانے کے چار بلکہ تین ہی سبب ہیں: (1) کثرت اجزائے مخالط جس میں حکماً دوسری صورت مساوات بھی داخل۔ (2) زوالِ رقت کہ جرم دا...
سوال: کیا مستعمل پانی سے استنجا کر سکتے ہیں؟
صابن والے پانی سے کپڑے پاک کرنا
سوال: یہ بتایا گیا کہ مستعمل پانی سے نا پاک کپڑے کو پاک کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ جس پانی سے پہلے ہی کپڑے دھوئے ہوئے ہیں یعنی صابن لگے ہوئے کپڑے جس ٹب میں ڈبو کر نکالے گئے ہوں، تو اب اس صابن والے پانی سے پاک کر سکتے ہیں؟
بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مستعمل ہو جاتا ہے اور ایسے پانی سے وضو اور غسل ادا نہیں ہوتے۔ اور اگر پانی دہ دردہ سے زیادہ ہو یا بہتا ہوا پانی ہو اس میں بے وضو شخص ہاتھ ڈال دے تو وہ...