جواب: نجس إذا جعل في نهر و ترك ليلة حتى جرى الماء عليه طهر كذا في الخلاصة و هو الصحيح هكذا في شرح منية المصلي لإبراهيم الحلبي۔۔۔ إذا وقع على الحديد الصقيل ا...
کپڑے پر خون کے دھبے لگ جائیں تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجس ہے جس سے وضو ٹوٹ جائے گا کپڑے میں درہم سے زیادہ لگ جائے تو ان کپڑوں میں نماز نہ ہوگی،درہم کے برابر لگے مکروہ تحریمی ہوگی جس کا دوبارہ پڑھنا واجب ہ...
ناپاک زمین پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے تو پاک ہوجائے گی ؟
سوال: چھوٹا بچہ کمرے میں پیشاب کردے تو کمرے میں دھوپ تو نہیں آتی کہ پیشاب اس سے خشک ہو، البتہ پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے گا تو کیا اس سے بھی زمین پاک ہوجائے گی ؟
مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟
سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
جواب: خشک ہوجائے، تو اُسے برش سے کھرچ کر صاف کیا جاسکتا ہے اور اس سے کپڑا بھی پاک ہوجائے گا،کپڑے پر پانی بہانا ضروری نہیں ہوگا،ہاں البتہ خشک م...
سیکنڈ فلور کا ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہو جائے گا؟
جواب: زمین اور زمین میں جڑی ہوئی چیز وں کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ سوکھنے سے پاک ہوجاتے ہیں ، جبکہ نجاست کا اثر(رنگ وبو) ختم ہوجائے، سیکنڈفلور کا فرش اگرچہ ...
ناپاک دیوار پر پینٹ کردیا جو سوکھ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: زمین یا زمین میں جُڑی ہوئی چیزیں جیسے اینٹ،ٹائل وغیرہ اور ایسی چیزیں جو زمین کے ساتھ اتصالِ قرار کے ساتھ متصل ہوں جیسے دیواریں، ان تمام چیزوں سے م...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مقرر صاحب نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ زمین گائے کے سینگ پر ہے، جب وہ اپنا سینگ بدلتی ہے تو زلزلہ آتا ہے۔ اور ایک مقرر نے بیان کیا کہ زمین مچھلی کے اوپر ہے۔ تو یہ دو طرح کی باتیں ہیں۔ کیا یہ درست ہیں؟
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
جواب: نجس کپڑے سے نجاست کو کُھرچ دینے سے پاکی حاصل ہونے کا حکم صرف خشک منی کے ساتھ خاص ہے ، منی کے علاوہ دیگر نجاستیں (مذی، پیشاب، پاخانہ وغیرہ) خشک ہوجائ...
اعضائے وضو خشک ہونے کے بعد تحیۃ الوضو پڑھنا
سوال: جب وضو کر لیں اور وضو کا پانی خشک ہو جائے تو کیا اسی وضو سے تحیۃ الوضو نماز پڑھ سکتے ہیں؟