
گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
جواب: بغیر کسی شرعی عذر کے حج میں تاخیر کرنے اور حج کے علاوہ کسی کام میں وہ رقم خرچ کرنے کے سبب گنہگار بھی ہوں گے۔ ہاں البتہ اگر آپ گورنمنٹ کی طرف سے فارم ...
گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: وصیت پوری کی جائےگی، اس کے بعد بچنے والامال ورثا میں ان کے شرعی حصوں کے مطابق تقسیم کیاجائے گا، اگر قرض وغیرہ کی ادائیگی کے بعد کچھ بھی نہ بچے، توترک...
حجِ بدل کے لیے کس کو بھیجا جائے ؟
جواب: وصیت کی ، تو بالاجماع گنہگار ہے ۔اگر وارث اُس کی طرف سے حج بدل کرانا چاہے ، تو کرا سکتا ہے ۔ ان شاء اﷲ تعالیٰ امید ہے کہ ادا ہو جائے اور اگر وصیت کرگی...
منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا
جواب: بغیراحرام کے حرم میں جاسکتاہے ،اب وہاں جاکر وہ بھی حرم کے رہائشی کے حکم میں ہے ،لہذااگراس کا وہاں سے حج کرنے کاارادہ ہواتواب اس کے احرام کی جگہ بھی پو...
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل سوالات کے بارے میں: (1)جس شخص نے اپنا حج نہیں کیا اور اس پر حج فرض بھی نہیں،تو کیا اسے حجِ بدل کے لیے بھیج سکتے ہیں؟ (2) حجِ بدل کرنے والا کس کی طرف سےحج کی نیت کرے گا،اپنی طرف سے یا حج کروانے والے کی طرف سے؟
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: بغیر احرام کے داخل ہو نا، جائز ہے ،مکی اور جو مکی کےحکم میں ہو ،اس کےلیے حجِ تمتع و قران جائز نہیں ہے کہ حج کے مہینے (یعنی شوال ،ذوالقعدہ...
ایک عورت کے دعوے سے وصیت کا ثبوت
سوال: فوت شدہ کی وصیت کا گھر والوں کو بالکل ہی پتا نہ ہو۔ گھر والوں کے علاوہ کوئی عورت آ کر بتائے کہ فوت شدہ نے مجھے وصیت کی تھی، جیسا کہ میری ساس کی بالیاں تھیں، تو انہوں نے اپنے گھر والوں میں سے کسی کوبھی وصیت نہیں کی،جبکہ میری ایک کزن کہتی ہیں کہ انہوں نے مجھے وصیت کی تھی کہ وہ بالیاں خالہ کو دینی ہیں۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس وصیت پر عمل کریں یا نہ کریں؟
کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟
سوال: میرے بھائی والدہ کو حج پر اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں، حج کے تمام اخراجات بھائی ادا کریں گے، ایسی صورت میں اگر میری والدہ حج کرتی ہیں، تو کیا بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر دوبارہ حج فرض ہوگا یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔
نابالغ حج یا عمرے کی نیت کس طرح کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ بچہ حج یا عمرہ کے احرام کی نیت کیسے کرے گا؟