
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
جواب: پاک کے حوالے کیا جائےکیونکہ آخرت میں کس کے ساتھ کیا ہوگا؟اس کی معرفت(جاننا) ضروریاتِ دین میں سے نہیں ہے اور اس معاملے میں کوئی قطعی دلیل بھی نہیں ہے...
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى﴾ ترجمہ کنزالایمان: اور کوئی بوجھ اُٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہ اُٹھائے گی۔ (پارہ 22، ...
دعائے مغفرت و ایصال ثواب کا طریقہ اور فرق
جواب: پاک میں وارد التحیات کے الفاظ”وعلی عباد اللہ الصالحین“ کےتحت ارشاد فرماتے ہیں: ”قال القرطبی: فیہ دلیل علی ان الدعاء یصل من الاحیاء الی الاموات“یعنی ا...
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
جواب: پاک مروی ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا: "أتموا الصفوف، فإن كان نقصان ففي المؤخر" ترجمہ: اپنی صفوں کو مکمل کرو پس اگر...
مچھلی پر فاتحہ دلائی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: پاک طیب چیز پر فاتحہ دلانا جائز ہے،اس طرح مچھلی کھلانے پر جو ثواب مرتب ہوگا، اسے ایصال کیا جاسکتا ہے۔فتاوی فقیہ ملت میں ہے:” حضرت صدر الشریعہ علیہ الر...
جواب: پاک میں موجود ہے، چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے: (وَ اَنْكِحُوا الْاَیَامٰى مِنْكُمْ وَ الصّٰلِحِیْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَ اِمَآىٕكُمْ) ترجمہ کنز الایمان:...
جواب: پاک کی رو سے ہمیں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے،اس اعتبارسے یہ نام رکھنااچھاہے۔ تہذیب الکمال فی اسماء الرجال میں ہے ”ليلى ...
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
جواب: پاک ہو گئی، مجنون جس کو افاقہ ہو گیا، مریض جو تندرست ہو گیا، روزہ توڑنےوالا چاہے مجبورہو کر توڑا ہو یا بھول کر، بچہ جو بالغ ہو گیا، کافر جو مسلمان ہو ...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: پاک ہے کہ ہم اہل بیت ہیں، ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔ (البحر الرائق، جلد 2، صفحہ 265، مطبوعہ: دارالکتب الاسلامی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ...
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)