
رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم
جواب: وقت جب رب المال (یعنی سرمایہ لگانے والا)بھی مضارب کے ساتھ اپنے کام کرنے کی شرط لگادے تو اس سے عقد مضاربت فاسد ہوجاتا ہے لہذاپوچھی گئی صورت میں زید ...
روزہ افطار کرنے کی دعا کب پڑھی جائے
سوال: افطار کی دعائے ماثورہ (اللھم لک صمت وبک امنت وعلیک توکلت وعلی رزقک افطر)کس وقت پڑھنی چاہیے ؟افطاری کرنے سے پہلے یا افطاری کرنے کے بعد؟
جواب: وقت غیر ماثبت النھی عنھا فیہ الا انھا فی رمضان افضل“ ترجمہ: جب عمرہ ایک بار ادا کر لیا، تو سنت ادا ہوگئی، یہ کسی وقت کے ساتھ مقید نہیں سوائے ان اوقا...
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: ہم نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت بھی وصول کر لی ہےاور ہم نے نیا گھر بھی لے لیا ہے لیکن ابھی صرف بیعانہ کی رقم دی ہے اور پوری رقم 15 اپریل جو کہ گھر کا قبضہ ملنےکا د ن ہے اس وقت دیں گے اور ابھی تک رجسٹری بھی نہیں کروائی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو رقم ہمارے پاس ابھی موجود ہے جسے ہم نے گھر کی مد میں 15 اپریل کو ادا کرنا ہے کیا اس پر زکوۃ ہوگی ؟ جبکہ بقول والد صاحب کے ان کا زکوۃ کا سال 27 رمضان کو مکمل ہوتا ہے۔ براہ کرم اس کا جواب ارشاد فرمادیں ۔
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
جواب: وقت کے لیے کھلا چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ بھاگ دوڑ کر توانا رہے مگر اپنے ساتھ کتے کو پارک لے کر جانا ہمارے معاشرے میں شوقیہ طور پر کتے پالنے والوں کاطرز ع...
تین افراد نے رقم ملا کر کام شروع کیا، اب ختم کرنا چاہتے ہیں، تو سرمایہ کس طرح تقسیم ہوگا
سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر ایک کام شروع کیا، جس میں ایک کے 25 ہزار، ایک کے 15 ہزار اور ایک نے 8 ہزار دئیے، اب ہم کاروبار ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس وقت کاروبار کا کل سرمایہ 20 ہزار ہے، تو کس طرح آپس میں تقسیم کریں؟
امداد کُن امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر والے اشعار کا حکم؟
جواب: وقت انبیا ومرسلین واولیا و صالحین سے فریاد کرتے اور یاشیخ فلاں (یارسولَ اللہ، یاعلی، یاشیخ عبدالقادر جیلانی) اور ان کی مثل کلمات کہتے ہیں ، یہ جائز ہے...
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
موضوع: کپڑا پہنتے وقت کی دعا
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی اور امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
جواب: وقت اس کے ساتھ تقدیس و تنزیہ کی تخصیص واجب ہے اور انبیاء کرام علیھم السلام کے علاوہ کا ذکر مغفرت و رضا کے ساتھ کیا جائے گا۔(رد المحتار علی الدر المخت...