سرچ کریں

Displaying 3031 to 3037 out of 3037 results

3031

عورت کو اپنے محارم اور شوہر کے سامنے کس طرح کا لباس پہننا چاہئے؟

جواب: وی اپنے شوہر کے سامنے جیسا لباس چاہے، پہن سکتی ہے جبکہ شوہر راضی ہو اور وہ لباس کفار یا فساق کامخصوص لباس نہ ہو،مردانہ لباس نہ ہو۔ شوہر کے علاوہ محار...

3031
3032

غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا

سوال: غیر مسلم روم پارٹنر اگر کوئی چیز مثلاً پھل، فروٹ یا روٹی دے تو اس کا کھانا کیسا ہے؟

3032
3033

جبڑے سے نیچے سرجری کے لیے داڑھی منڈوانا کیسا ؟

جواب: ویات وغیرہ کی صورت میں کوئی علاج نہیں اور سرجری نہ کروانے کی صورت میں مرض بڑھنے اور سنگین نوعیت اختیار کرنے کا قوی اندیشہ ہے، تو ایسی مجبوری میں سرجری...

3033
3034

شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: ویر کے حکم میں نہیں ہے،اور جب تصویر نہیں ہے تو اس نظر آنے والے عکس کی وجہ سے نماز میں کراہت نہیں ہوگی ،ہاں البتہ اگرسامنے شیشہ ہونے کی وجہ سے نمازی ک...

3034
3035

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟

جواب: وی امجدیہ جلد1، صفحہ399، مطبوعہ مکتبہ رضویہ کراچی ) فتاوی فیض الرسول میں سوال ہوا کہ: ”ایک پرانی خام مسجد تھی اس کو شہید کر کے اس کے ۲/۳ حصے پر پختہ ...

3035
3036

نماز میں سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو دو بار پڑھنا کیسا ؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت (اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ) کو جہراً پڑھا، پھر اسی آیت کو دوبارہ جہراً پڑھ دیا اور سجدہ سہو کیے بغیر نماز مکمل کردی، کیا سجدہ سہو کے بغیر نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ سائل : عبد الجبار ( فیصل آباد )

3036
3037

مٹی ہے یا سونا ہے، اچھی طرح تسلی کر لیں، اس طرح چیز بیچنا کیسا ؟

سوال: جس کو میں سیل کرنا چاہ رہا ہوں، تو کیا میرے لیے ضروری ہے کہ میں خریدار کو اس کے عیوب سے آگاہ کر دوں یا پھر محض اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جو کچھ بھی ہے آپ کے سامنے ہے، مٹی ہے یا سونا، آپ ہی کا ہے۔ دیکھ کر خرید لیں ؟

3037