
سوال: وطن میں برکت کی مسنون دعا
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
سوال: رحمت کے حصول کی دعا
والدین کے حق میں رحمت کے حصول کی دعا
سوال: والدین کے حق میں رحمت کے حصول کی دعا
دعائے حزب البحر اور اس کی فضیلت
جواب: اللہ علیہ کو سفر حج کرتے ہوئے بحری جہاز میں دربار رسالت سے عطا کی گئی تھی، اور ہر جائزمقصدکے لیے اس کوپڑھاجاسکتاہے، بزرگان دین کا معمول رہا ہے کہ و...
جواب: اللہ! جس نے مجھے کھلایا، تو اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا تو اسے پلا۔ (مسند احمد بن حنبل، جلد 39، صفحہ 234، رقم الحدیث: 23812، مطبوعہ موسسۃ الرسالۃ) ...
سوال: اہل جنت کی دعا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
خانہ کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہتے ہیں؟
سوال: کعبہ شریف کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے حالانکہ اللہ تعالی جگہ سے پاک ہے، برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی شہزادیاں ہیں؟