والدین کے حق میں رحمت کے حصول کی دعا

والدین کے حق میں رحمت کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا(24)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے میرے رب! تو ان دونوں پر رحم فرما جیسا ان دونوں نے مجھے بچپن میں پالا۔(پارہ 15، سورۃ الاسراء، آیت 24)