وطن میں برکت کی مسنون دعا

وطن میں برکت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ(29)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے میرے رب !مجھے برکت والی جگہ اتار دے اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ  المؤمنون، آیت 29)