رحمت کے حصول کی دعا

حصولِ رحمت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا(10)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لئے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما۔(پارہ 15، سورۃ الکھف، آیت 10)