سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 419 results

301

بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقے کا رکھ کر، بقیہ حصے قصائی کو بیچنے کا حکم

جواب: قربانی کےاحکام ہیں ،عقیقے کے احکام بھی وہی ہیں، اوربڑے جانور میں قربانی درست ہونے کے لیےساتوں حصوں میں تقرب یعنی نیکی کی نیت ہونا ضروری ہے،خواہ ایک قس...

301
302

عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا

جواب: قربانی کے جانور کے لیے ضروری ہیں لہذا اگر جانورایسا بیمارہو کہ جس کی بیماری ظاہر ہو، تو ایسے جانور کوذبح کرنےسے عقیقہ ادا نہیں ہوگا۔ العقودالدریۃ میں...

302
303

قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)کیاقربانی کے جانور کی کھال مدرسہ میں دے سکتے ہیں؟ (2)کھالیں وصول کرنے کے بعد مدرسہ انتظامیہ اسے بیچ کر مدرسہ کی تعمیر اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والےبچوں پر خرچ کر سکتی ہے یا نہیں؟سائل عثمان عطاری (فیصل آباد)

303
304

قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا

سوال: کیا قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں؟

304
305

اپنی بکریوں کے ساتھ کسی کی بکری آگئی

سوال: زید بکریاں چرانے گیا ہوا تھا کہ واپسی پر اس کی بکریوں کے ساتھ ایک بکری کا بچہ بھی آگیا، جو اس کا نہیں تھا،تو اب کیا حکم ہو گا؟

305
306

کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟

جواب: بکری یا اس کی قیمت بطور زکوۃادا کرنا لازم ہے (2)گائے ،کم از کم تیس گائے ہوں تو ان پر ایک سال بھر کا بچھڑا یا بچھیایا ان کی قیمت بطور زکوۃ ادا کرنا ...

306
307

بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)

307
308

راہ خدا میں دینے کی نیت سے پالا ہوا جانور بیچنا

جواب: بکری یا مرغی موجودہ کی نسبت مخصوص کرکے کہا کہ میں اس بکری یا مرغی کی نیاز کروں گا، پھر کسی وجہ سے وہ مفقود ہوگئیں تو بجائے اس کے دوسری بکری مرغی یا گا...

308
309

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)

309
310

قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے

سوال: قربانی کرتےہوئے ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا تسمیہ(بسم اللہ اللہ اکبر) کہے ،تو کیا قربانی ہوجائے گی؟

310