سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 813 results

301

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

301
302

انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی بندے کے ہاتھ کی انگلی پہ چھوٹا سا چھالا ہے اور اسے نوچنے پر زخم ہونے کا اندیشہ ہے تو یہ بتائیں جب بندہ فرض غسل کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہانے سے غسل کا فرض ادا ہو جائے گا اور جب بندہ وضو کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہا لینے سے اس کا وضو ہو جائے گا یا اس چھالے کو پھوڑنا ضروری ہے؟

302
303

چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر چہرہ دھوتے ھوئے چہرے سے پانی کے ٹپکنے والے قطرے مگ میں گرے تو کیا مگ کا پانی مستعمل ھوگا؟

303
304

کن اعضا سے پانی مستعمل نہیں ہوتا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے دَہ دردَہ سے کم پانی میں اعضائے وضوکے علاوہ کوئی اورعضو،مثلاً گھٹنا ڈال دیا تووہ پانی مستعمل ہوگایانہیں؟اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ سائل:تنویر(E/11، نارتھ کراچی)

304
305

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

جواب: پانی میں مچھلی کی بیع یا مجہول غائب چیز کی بیع۔(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح،کتاب البیوع،ج 5،ص 1934،دار الفكر، بيروت) اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسن...

305
306

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: پانی طلب فرمائیے کہ وہ ہلاک ہو رہےہیں ، تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس شخص کے خواب میں تشریف لائے اورارشادفرمایا: عمر کے پاس جاؤ، اسے میرا س...

306
307

وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم

سوال: میں صرف جمعہ کے دن ناخن کاٹنا چاہتی ہوں لیکن مجھے پہلے کاٹنے پڑتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہی تھوڑے بڑھتے ہیں تو ناخنوں کی وجہ سے پانی نیچے والی جلد تک نہیں پہنچتا،خاص طور پر پاؤں کے ناخنوں میں۔کیا دو جمعوں کے درمیان جو ناخن بڑھتے ہیں ان کے نیچے والی جلد دھونا ضروری ہے ؟ورنہ وضونہیں ہوگا؟

307
308

IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟

جواب: پانی سے دوسرے کی کھیتی کو سیراب کرے۔(ابوداؤد شریف،جلد 2، کتاب النکاح،صفحہ248، رقم الحدیث: 2158، المكتبة العصريہ، بيروت) ہاں البتہ اگر شوہر ہی کے ...

308
309

مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟

جواب: پانی وغیرہ سے افطار کرکے پہلے اذان کا جواب دینے کیلئے رُک جائے اور پھر اذان کے بعد اگر مزید کچھ کھانا پینا چاہے تو کھاپی لے لیکن ایسا نہ کرے تو بھی...

309
310

مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم

سوال: راستے میں چلتے پھرتے مٹی یا ریت آنکھ میں چلی جائے اور اس کی وجہ سے آنکھ میں پانی آجائے، تو کیا وہ نجاست غلیظہ ہے؟

310